Thursday, August 16, 2018

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے
بےمثال لاجواب مجرب عمل




اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی مجبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب  کی یاد میں گم رہتا ہو
یا محب پر محبوب نے حب کا عمل کروارکھا ہو

تو محب کے دل سے محبوب کی محبت نکالنے کیلئے یہ عمل کریں
چند ہی دنوں میں محب کے دل اے محبوب کی محبت نکل جائے گی

عمل یہ ہے

اول آخر سات بار درود ابراہیمی
سات بار
آیت الکرسی

اور اکیس بار
یہ آیت مبارکہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے محب کو پلائیں اور محب کے دل سے محبوب کی محبت نکلتے دیکھیں



آیت مبارکہ یہ ہے 👇🏻
  الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا
ترجمہ:
آج ہم تمہیں بھولتے ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی ملاقات کو بھول گئے،

Related Posts:

  • محبت اور تسخير كے ليے فائده محبت اور تسخير كے ليے فائده آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے (عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ … Read More
  • آيات آيات في إبطال السحر یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. … Read More
  • برائے رد سحر، مقہورى اعداء برائے رد سحر، مقہورى اعداء جب آپ كا دشمن آپ كے خلاف مختلف چالیں چل رہا ہو يا جادو وغيره كروا رہا ہو تو آپ اس عمل كو بعداز نماز عشاء 360 مرتبہ روزانہ … Read More
  • رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ آپ رات کے آخری حصے میں قيام كريں اور سورت طلاق آٹھ مرتبہ پڑھے ہر بار اس سورت مباركہ كو پڑھنےکے بعد درج ذيل آیت (سَيَجْ… Read More
  • تأليف القلوب تأليف القلوب شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورس… Read More

1 comment:

  1. اس کے لیے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں

    ReplyDelete