Thursday, August 9, 2018

تسخیرِ ہر خاص و عام کیلئے


تسخیرِ ہر خاص و عام کیلئے
ہر کسی کی نظر میں عزت پانے کے لیے 
عمل: یٙا وٙدُودُ مِن کُلِ وٙدُودِ بِحٙقِ یٙاوٙدُودُ
چارسو مرتبہ اور اوّل آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ.
رات کو سونے سے پہلے پڑھ کے سو جائیں اور کسی سے کوئی بات نہیں کرنی.
اکتالیس دن کا عمل ہے.
یہ عمل کرنے والا محبوبِ خلائق ہو جاتا ہے.

Related Posts:

  • ناف ٹلنے کا روحانی علاج ناف ٹلنے کا روحانی علاج بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سَلٰمٌ- قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ(۵۸)(پ23،یٰس:58) کاغذ پر وضو لکھ(یالکھوا) کر پ… Read More
  • موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔ موٹاپے کیلۓ ایک آسان اور مجرب نسخہ۔۔۔ نسخہ ثناءمکی 100 گرام سونف 50 گرام اجوائن دیسی 50 گرام دارچینی 50 گرام پودینہ خشک 75 گرام منقی30 گرام انجیر 50… Read More
  • "نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے راز "نبی کریم ﷺ تک پہنچنے کے راز"  اپنے اس روحانی سفر میں مجھ پر بہت سے راز بهی کهلے اور ان رازوں پر سے پردہ تب اٹها جب مرشد سے عشق کیا اور مرشد کے … Read More
  • عمل پیش خدمت ہے عمل پیش خدمت ہے  ایک مجرب عمل جو ہے تو آسان مگر ہے کمال کا قدر دان ہی اس کی قدر کرے گا اسمیں کامیابی وہ حاصل گرے گا جو اس کو روزنہ گیارہ بار پڑہ… Read More
  • رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں رزق کیلئے سورہ فاتحہ کا یہ عمل کریں ہم آج آپ کو ایک ایسا پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیںاگر آپ مالی طور پر بہت زیادہ تنگ دستی کا سامنا کررہے ہیںیا … Read More

0 comments:

Post a Comment