Thursday, August 2, 2018

روحانی ٹوٹکے

روحانی ٹوٹکے
آج کی اس پہلی نشست میں اس گروپ کے ممبران کے لیے ایک لاجواب ٹوٹکہ لایا ہوں جو اپنی تاثیر میں اکسیر کا درجہ رکھتا ہے جو میں ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں یہ جادو جنات کو گھر سے پاک کرنے کے لیے ہے اگر کوئی سے محسوس کرے کے اس کے گھر غیر مرئی چیزیں یہ بیماریاں ہیں دکھ ہیں گھر کی حالت قبروں میں چھائے اندھیرے ہونے والے سناٹے کی طرح ہوگی امید کا دامن ٹوٹ رہا گھر میں خون کے قطرے آتے کپڑے کٹے ہوئے ملتے طبیعت میں ایک بے چینی سے روح کی حالت کربناک ہوچکی دکھوں تکلیفوں کے سوا زندگی میں کچھ نہ رہ گیا ہو تو پھر ہمارے اس روحانی ٹوٹکے کو ضرور آزمائے ایک سرکہ کی بوتل پر 21 مرتبہ منزل پڑھ لیں اور اس بوتل کو اپنے گھر میں کسی جگہ چھپا کر رکھے اور اس کے بعد اس بوتل پر روحانی لاک آیت الکرسی سے لگائے 3 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کر دے اور بس حسب توفیق صدقہ کرے اللہ نے چاہا تو ہر گزرتے دن ساتھ آپ اپنے گھر کے بدلتے حالات آنکھوں سے دیکھے اور طبیعت بھی پرسکون ہوجائے گی۔
گروپ ممبرز یہ انمول راز ہوتے امت کا دکھ دیکھ کر انکو افشا کر رہا استعمال سے پہلے مجھے ضرور بتائے اور ادارہ اسرار روحانی کی ٹیم کے لیے خصوصی دعا کرے۔
نوٹ.
منزل کسی بھی دکان سے منزل کا کہ کر لے سکتے ہیں 

Related Posts:

  • دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے سورۂ طلاق اکتالیس دن عشاء کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں اور جب آیت نمبرتین پر پہنچیں تو اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور پھر… Read More
  • عمل بسم اللہ عمل بسم اللہ &&&&&&&&&&&& کسی بھی مشکل کے لءے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے عمل انیس (19) دن کا ہے وقت کا … Read More
  • New Amaliat Read More
  • وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہ… Read More
  • Darood e taj with targuma درودِ تاج، منظوم ترجمہ اور تضمین​ ​ اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيّدِنا وَمَولانَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاج وَالْمِعرَاج وَالْبُراق وَالعَلَمْ دَافِع ال… Read More

0 comments:

Post a Comment