Thursday, August 2, 2018

جن عورتوں کی سسرال میں عزت نہیں ہوتی یا شوہر خیال نہیں کرتے

جن عورتوں کی سسرال میں عزت نہیں ہوتی یا شوہر خیال نہیں کرتے وہ یہ عمل کریں انشاءاللہ بہت بہتر محسوس کریں گے
سرمہ دانی پر روزانہ بلا ناغہ 1000 مرتبہ روزانہ 21 دن اول آخر 3/3 مرتبہ درود پاک ساتھ
سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِـيْـمٍ
پڑھ کر دم کردیا کریں 21 دنوں کے بعد وہ سرمہ استعمال کریں حیرت انگیز تسخیر ہوگی
نوٹ. 
پوسٹ بھی شیئرکر دیا کریں تا کہ اور لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں 

Related Posts:

  • Naik Amaal Read More
  • جان کی حفاظت کے لیے Read More
  • New Amliat Read More
  • MIX بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہِ ربِ العلمین َ ترجمہ : " اللہ پاک ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے " پارہ 19 سورۃ النحل آیت 8   اللہ  … Read More
  • Batni Nigha باطنی نگاہ کھولنے کے لیے باطنی نگاہ کھولنے کے لیے عمل ذیل روزانہ مقرر وقت پر اور مقرر جگہ پر جگہ ولباس کا خیال رکھتے ہوہے 313 مرتبہ لگاتار 41 دن پڑھ… Read More

0 comments:

Post a Comment