Thursday, August 9, 2018

ایک گھنٹے میں ان شاء اللہ ہر چیز کا صفایہ ہوجائے گا

آدھا تولہ زعفران لیں 
چار سوئیاں 
اور چار عدد لیموں لیں
عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہوکر قبلہ کی طرف رخ کرکے ایک سو بار
کوئی بھی درود پڑھیں اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کریں
پھر دو رکعت نفل برائے ہدیہ حضور کی آل کریں
اسکے بعد ان چاروں لیموں کو اپنے سامنے رکھ لیں
اور سورہ ناس تین بار پڑھیں
پھر سوئیاں پکڑ کر ہر سوئی پر
اکیس اکیس بار آیت الکرسی پڑھیں
اور چاقو سے لیموں کو درمیان سے چیر کر اس میں زعفران بھر دیں
پھر کسی سفید کپڑے سے لیموں اچھی طرح بند کرکے ایک ایک لیموں میں ایک سوئی چبھو دیں
اسکے بعد ان لیموں کو گھر یا دکان کے ایک ایک کونے میں یعنی چاروں کونوں میں دفن کردیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکا دیں
ایک گھنٹے میں ان شاء اللہ ہر چیز کا صفایہ ہوجائے گا
اجازت عام ہے سب کو

Related Posts:

  • شوگر کے لیے خاص سبق شوگر کے لیے خاص سبق یہ وظیفہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطانا نصیرا… Read More
  • رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق نمبر 4خاص محرم الحرام میں ہرنمازکےبعد یہ وظیفہ کرنا ہے اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یارحمن یارحیم یاذوالجلال وا… Read More
  • دشمن کواپنی پڑھائے دشمن کواپنی پڑھائے آپ اسکےشرسےمحفوظ رہیں سبق خاص دشمن کے لیے سورۃ نصر 21بارپڑھنی ہے ہرنمازکےبعد زیادہ بہتر ہے یا صبح اور شام جب نصر اللہ پرپہچیں تواس… Read More
  • زبان بندی کاعمل زبان  بندی  کاعمل ظالم حاسد شریر اوردشمن کی زبان بندی کیلئے خاص سبق اول آخر درود شریف 3بار صم بکم عمی فھم لایرجعون100بار یہ عمل صبح اور شام… Read More
  • دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا سورۃ الحاقہ 21مرتبہ پڑھیں دشمن کاتصورکرکے چنددن میں دیکھیں گےکہ دشمن مصیبتوں میں مبتلا ہو گا یاجیل میں ہوگا یاروزانہ تین م… Read More

0 comments:

Post a Comment