Wednesday, August 1, 2018

فتوحات غیبی مال و دولت میں ترقی کا عمل"

"فتوحات غیبی مال و دولت میں ترقی کا عمل"
سورہ فاتحہ کو کو کسی بهی دن سے فجر سے شروع کریں فجر ظہر عصر مغرب عشاء کے بعد 40 مرتبہ پڑهیں درود شریف 3 مرتبہ اول آخر روز اسی طرح پڑهیں ہر نماز کے بعد 40 مرتبہ 4 دن تک ناغہ نہ ہو مسلسل 4 دن ہر نماز کے بعد پهر پهر پانچویں دن سے ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ ہمشہ کا معمول بنا لیں پانچویں دن اپنی حثیت کے مطابق کچه صدقہ خیرات کر دیں-
اس پر عمل کرنے والا کبهی مالی طور پر محتاج نہیں ہوگا-
غربت افلاس ختم ہو جائے گی-ہر طرف سے آپ پر دولت کی بارش برسنے لگے گی-آپ حیران ہو جائیں گے-ایسی برکت ہوگی کے اپ وہم و گمان نہیں کر سکتے-
سب کو عام اجازت ہے 

Related Posts:

  • All in One Read More
  • حاضرات سورہ مزمل حاضرات سورہ مزمل سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص ط… Read More
  • تسخیرِ ہر خاص و عام کیلئے تسخیرِ ہر خاص و عام کیلئےہر کسی کی نظر میں عزت پانے کے لیے عمل: یٙا وٙدُودُ مِن کُلِ وٙدُودِ بِحٙقِ یٙاوٙدُودُچارسو مرتبہ اور اوّل آخر درود شری… Read More
  • سورۂ مزمل کا خاص عمل سورۂ مزمل کا خاص عمل یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیار… Read More
  • کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے بےمثال لاجواب مجرب عمل اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی مجبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب&nbs… Read More

0 comments:

Post a Comment