Thursday, August 16, 2018

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے

کسی کی محبت ختم کرنے کیلئے
بےمثال لاجواب مجرب عمل




اگر کسی شخص کے دل میں کسی کی مجبت رَس بَس چکی ہو ایسی محبت ہوچکی ہو کہ محب ہمیشہ اپنے محبوب  کی یاد میں گم رہتا ہو
یا محب پر محبوب نے حب کا عمل کروارکھا ہو

تو محب کے دل سے محبوب کی محبت نکالنے کیلئے یہ عمل کریں
چند ہی دنوں میں محب کے دل اے محبوب کی محبت نکل جائے گی

عمل یہ ہے

اول آخر سات بار درود ابراہیمی
سات بار
آیت الکرسی

اور اکیس بار
یہ آیت مبارکہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے محب کو پلائیں اور محب کے دل سے محبوب کی محبت نکلتے دیکھیں



آیت مبارکہ یہ ہے 👇🏻
  الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا
ترجمہ:
آج ہم تمہیں بھولتے ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی ملاقات کو بھول گئے،

Related Posts:

  • جوشخص بھی تنگ کرتا ہو مغرب کی نماز پڑھ کہ سجدے میں جاکر یہ آیت پڑھے 7 بار  جوشخص بھی تنگ کرتا ہو اور ہر طرف سے مایوسی مل رہی ہو  اسکے لئے بہترین عمل اور مجرب وظی… Read More
  • کالے جادو کے توڑ کے لئے خاص لو ھے تو ڑ عمل اس عمل کو میں کئی طریقوں سے کرواتا ھوں لیکن یھا ں پر صرف ایک ھی طریقہ  بتا تا ھوں طریقہ عمل سب سے پھلے  250گرام پاک مٹی لیں  پھر اسکو… Read More
  • کشادگی رزق کیلئے #کشادگی رزق کیلئے ہر فرض نماز کے بعد اول آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سات مرتبہ #سورہ #قریش پڑهیں یہ اتنا زبر دست عمل ہے کے کرنے والا ہ… Read More
  • سورة قریش کا لاجواب عمل ؟ سورة قریش کا لاجواب عمل ؟  اگرکوئ بندہ کسی کوناجائزستاتاھوبدگوئ اورزبان درازی کرتا ھوتھمت لگاتاھو یابلاوجہ لڑائ جھگڑاکرتاھوکسی صورت بھی باز ن… Read More
  • لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔ لوگوں کے دلوں میں اپنی عزت اوررعب پیداکرنا۔ اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ ہرکوئی اس کی عزت کرے۔ لوگوں کی دلوں میں اس کی ہیبت و رعب اوردبدبہ پیداہو۔اور ک… Read More

1 comment:

  1. اس کے لیے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں

    ReplyDelete