Thursday, August 2, 2018

محبت کا تیربہدف عمل

محبت کا تیربہدف عمل
یہ عمل انتہائی پراثر ہے۔ باوضو اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے‘ اس کے درمیان پانچ سو بار یہ آیت پڑھے اور ساتھ میں مطلوب کا نام اس کی والدہ کے نام کے ساتھ اور طالب کا نام اس کی والدہ کے نام کے ساتھ پڑھے۔ یہ عمل چالیس دن کرے‘ انشاء اللہ تعالیٰ مطلوب مسخر ہوگا۔ وہ آیت یہ ہے۔ وَ اَلْقَیْتُ عَلَیْکَ مَحَبَّۃً مِّنِّیْ ۚ وَلِتُصْنَعَ عَلٰی عَیْنِیْ ﴿ۘطٰہٰ۳۹﴾مثال کے طور پر ہر آیت کے ساتھ ناظم الدین بن عالیہ علیٰ حب مسافرہ بنت فریدہ ۔ مطلوب اور طالب کا نام پڑھے۔,
شادی کی نیت سے یہ عمل کریں

Related Posts:

  • رزق و مال دولت کیلیے عمل رزق و مال دولت کیلیے عمل. بعد نماز عشا اول آخر درود شریف ۷ بار سورہ شمس سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس ۷ بار پھر دعا ۷بار اللہم اجعل لی من امری فرجا مخ… Read More
  • رضائی اتار حلوہ رضائی اتار حلوہ... دو کلو کھجوریں بغیر گھٹلی کے انکو دودھ میں بھگو کے رکھیں.جب پھول جائیں تو ہاتھوں سے مسل دیں اور آگ پر رکھیں.جب دودھ خشک ہو جائے … Read More
  • New Amliat Read More
  • تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل جو ھمارا خاندانی آزمودہ ھے پیش خدمت ھے اسم الھی یا مجید کو 300 بار یا700 بار چینی الائچی پے دم کرکے بری عادات… Read More
  • رزق کی فراوانی ھوگی لسلام علیک جد الحسن والحسین یا نبی اللہا ھر رات سوتے وقت اسکو 11بار پڑھکر سو جایا کریں خواب میں مقدس ھستیوں کی زیارتیں ھونے لگیں گی ۔۔۔۔۔ تمام بری عا… Read More

0 comments:

Post a Comment