Thursday, August 2, 2018

نوکری دلانے والا عجیب عمل:

نوکری دلانے والا عجیب عمل:
سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے کو مل والوں نے کام سے نکال دیا تھا‘ میں نے یہ عمل اس کے سسر کو بتایا۔ انہوں نے یہ عمل کیا‘ چوتھے دن مل والوں نے واپس کام پر بلالیا۔ یہ عمل میں نے اپنے چاچو کو بتایا انہوں چھ دن ہی کیا تھا کہ سکول میں نوکری مل گئی
سورۂ والضحیٰ بمع بسم اللہ ایک بار‘ اول و آخر تین بار درود شریف اور سورۂ کے ہر’’ک‘‘پر 9 باریَاکَرِیْم پڑھنا ہے۔ یہ عمل ہر نماز کے بعد ایک بار یا صبح وشام ایک ایک بار کریں۔اگر فجر سے پہلے کرلیں تو زیادہ فائدہ ورنہ جس وقت کریں‘ جتنا زیادہ کریں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ سارا گھر کرے ورنہ جتنے زیادہ افراد کرسکیں کرسکتے ہیں۔ عمل کرتے ہوئے مقصد کا تصور کریں‘ عمل 9 دن کرنا ہے اگر کام نہ ہوتوپھر دوبارہ سے 9دن کاعمل شروع کرنا ہے۔ 

Related Posts:

  • محبت کا تیربہدف عمل محبت کا تیربہدف عملیہ عمل انتہائی پراثر ہے۔ باوضو اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے‘ اس کے درمیان پانچ سو بار یہ آیت پڑھے اور ساتھ میں مطلوب ک… Read More
  • 🕊تشخیص امراض کا مجرب اور آزمودہ عمل 🕊تشخیص امراض کا مجرب اور آزمودہ عمل💫 💫مریض کے پہنے ہوئے کپڑے کو ناپیں پھر یہ عزیمت سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں.👈🏻عزیمت یہ ہے.1-الحمد شریف.2-آ… Read More
  • مال و دولت پانے کا وظیفہ چند دنوں کا آسان عمل مال و دولت پانے کا وظیفہ چند دنوں کا آسان عملمال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. ا… Read More
  • عمل سورۂ القدر عمل سورۂ القدر...... ..###سورۂ قدر رمضان مبارک سے خصوصی تعلق ہے اور خصوصاً اس ماہ کے آخری عشرے کی طاق راتوں سے۔ اگر رمضان المبارک میں روزانہ 113 مرتب… Read More
  • نوکری دلانے والا عجیب عمل: نوکری دلانے والا عجیب عمل:سورۂ والضحیٰ کا عمل نوکری کیلئے‘ میں نے بہت لوگوں کو بتایا جس نے بھی کیا اس کو اللہ کے کرم سے نوکری ملی‘ ایک لڑکے کو مل وا… Read More

0 comments:

Post a Comment