Thursday, February 6, 2020

تسخیر خلائق کا لا جواب اور بے مثال عمل

اسلا م علیکم ورحمت اللہ

تسخیر خلائق کا  لا جواب اور بے مثال عمل

جسکے سامنے جائیں وہ آپکا دیوانہ ھو جائے

بھری محفل میں آپ سب محترم اور عزیز لگیں

کسی کوئی جائز بات منوانا چاھیں تو وہ کبھی انکار نہ کر سکے 

کاروباری حضرات کسی ڈیل میں بیٹھیں تو سب آپ سے متاثر ھوں

افسر حاکم  آپ کا کھا مانے 

اسکے علاوہ  بھت ھی زیادہ فوائد والا با کمال عمل

الخیر کے تمام دوستوں کے لئے
تحفہ ھے

(عمل اور طریقہ)
آج بروز جمعہ
بوقت
بعد از عصر
 جو آپ خوشبو استعمال کرتے ھیں یا کوئ بھی اچھی سی خوشبو  لیکر 

اپنے سامنے رکھ لیں 
اور یہ درود شریف
الھ م صل علی محمد کما تحب وترضی لہ 
گیارہ مرتبہ پڑھیں
پھر سورت  یاسین شروع کریں
 جب  مبین پر پھنچیں تو  لفظ  مبین کو 102
مرتبہ پڑھکر
یا مسخر سخر لی  111 مرتبہ  پڑھیں
 اور تسخیر خلائق   کی نیت کرکے خوشبو پر دم کردیں
 
ھر مبین کو 102 مرتبہ
اور
یامسخر سخرلی  کو 111 مرتبہ 
پڑھکر  دم کرتے جائیں

اور جب  انما امرھو اذا اراد شی ء  پے  پھنچیں تو
یہ
آیت وقد فتنا سلیمن والقینا علی کرسیہ جسدا ثم اناب 
678
مرتبہ  پڑھکر دم کر دیں اور
سورت مکمل  کر لیں

انشاء اللہ تسخیر خلائق  کے لئے  یہ ایک باکمال  خوشبو تیار ھو جائیگی 

خوشبو تیار کریں اور خوشیا ں حاصل کریں
 خادم العاملین

Related Posts:

  • بسم اللہ شریف کا خاص عمل بسم اللہ شریف کا خاص عمل امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدم… Read More
  • سورت الم نشرح کی فضیلت سورت الم نشرح کی فضیلت سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے… Read More
  • بہت ہی طاقتور وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ آخر ﺍﺱ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻃﺎﻗﺖ ﮨﮯ ﺳُﺒُّﻮْﺡٌ ﻗُﺪُّﻭْﺱٌ ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻭَﺭَﺏُّ ﺍﻟْﻤَﻠَﺎﺋِﮑَۃِ ﻭَﺍﻟﺮُّﻭْﺡِ ﺟﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﭼﺎﮨﮯ… Read More
  • عورت کا بانجھ پن عورت کا بانجھ پن بانجھ پن بھی دو طرح سے ہوتا ہے۔ایک تو یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر اولاد جنم دینے کے قابل نہ ہو اور دوسرا یہ ہے کہ وہ قدرتی طور پر تو ٹ… Read More
  • اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجر… Read More

0 comments:

Post a Comment