Thursday, August 2, 2018

مال و دولت پانے کا وظیفہ چند دنوں کا آسان عمل

مال و دولت پانے کا وظیفہ چند دنوں کا آسان عمل
مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے. ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.
مال و دولت پانے کا وظیفہ آسان عمل
وظیفہ
جو شخص بلاناغہ روز تین بار درود شریف (درود ابرہیمی) اور پھر 90 بار یّامّالِکُ اور آخر میں تین بار پھر درود شریف پڑھے گا. اور گھر میں داخل ہونے پر سلام کرے گا. بے شک گھر میں کوئی بھی نہ ہو. چند دنوں بعد خدا کی رضا سے اس شخص کے لیے رزق کے دروازے کھول دیے جائے گے. اور اتنا رزق ملے گا کہ اس کی نسلیں سنور جائے گی.

Related Posts:

  • رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق نمبر 4خاص محرم الحرام میں ہرنمازکےبعد یہ وظیفہ کرنا ہے اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یارحمن یارحیم یاذوالجلال وا… Read More
  • دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا دشمن جیساکرےگا ویسا بہریگا سورۃ الحاقہ 21مرتبہ پڑھیں دشمن کاتصورکرکے چنددن میں دیکھیں گےکہ دشمن مصیبتوں میں مبتلا ہو گا یاجیل میں ہوگا یاروزانہ تین م… Read More
  • زبان بندی کاعمل زبان  بندی  کاعمل ظالم حاسد شریر اوردشمن کی زبان بندی کیلئے خاص سبق اول آخر درود شریف 3بار صم بکم عمی فھم لایرجعون100بار یہ عمل صبح اور شام… Read More
  • ایک تیر بہدف نسخہ ایک تیر بہدف نسخہ...  قرآن مجید میں 106 لفظ "مبین" یعنی آیات "مبین" ہیں اگر اسکا ورد کیا جائے اور مقاصد میں کامیابی کی دعا کی جائے تو ان شاء الل… Read More
  • دشمن کواپنی پڑھائے دشمن کواپنی پڑھائے آپ اسکےشرسےمحفوظ رہیں سبق خاص دشمن کے لیے سورۃ نصر 21بارپڑھنی ہے ہرنمازکےبعد زیادہ بہتر ہے یا صبح اور شام جب نصر اللہ پرپہچیں تواس… Read More

0 comments:

Post a Comment