Thursday, August 16, 2018

قبض..گیس.. ضعف جگر... عظم کبد... گردوں کی سوجن رکاوٹ.. پیشاب کی رکاوٹ مثانہ کی خرابیاں

یہ نسخہ و ترکیب عرصہ 40 سال سے ہمارا خاندانی معمول مطب ہے..
ویسے بهی بہت سے اطباء کرام اس نسخہ سے واقف ہیں...
....
اجزاء ترکیبی...
میگنیشیا سالٹ....... 300 گرام
میٹها سوڈا............ 10 گرام
قلمی شوره...........10 گرام
جوکهار.................10 گرام
نوشادر.................10 گرام
ہیرا کسیس سبز .....10 گرام
پتری فولاد.............10 گرام
سبز کونین ...........5 گرام
تیزاب گندهک.........10 قطرے
عرق سونف خانہ ساز...800 ملی لیٹر
....
ترکیب....
سب اجزاء کو کسی کهلے پلاسٹک کے یا سلور کے برتن میں عرق سونف میں حل کریں...
30 منٹ پڑا رہنے دیں پهر مدهانی سے حل کر لیں... بعد میں تیزاب گندهک کے آئی ڈراپر سے 10 ڈراپس گن کر ڈال دیں اور 1 گهنٹہ پڑا رہنے دیں...
بس تیار ہے.. پن چهان کر بوتل میں بهر لیں...
...
خوراک...
4 سے 5 چمچ چاول والے صبح شام دوده اور دہی کی لسی پی کر پی لیں...
نوٹ... اس شربت کا ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے اور سیاه رنگ کا پاخانہ آتا ہے... اس لیئے پریشانی والی کوئی بات نہیں..
....
فوائد....
قبض..گیس.. ضعف جگر... عظم کبد... گردوں کی سوجن رکاوٹ.. پیشاب کی رکاوٹ مثانہ کی خرابیاں..
جسم کی رنگت کو دنوں میں سرخی مائل کرنا اس کا ادنی سا کرشمہ ہے...
نظام ہضم کو درست کر دیتا ہے...
ہیپاٹائٹس اے بی سی کے مریضوں کے لیئے بہت عمده اور کارگر...
وجع المفاصل میں زبردست معاون...
موٹاپے کی وجوہات کو بهی ختم کرتا ہے... ناخنوں کی توڑ پهوڑ میں بهی عمده رزلٹس کا حامل ہے.

0 comments:

Post a Comment