Thursday, August 2, 2018

اولاد نرینہ کیلئے

اولاد نرینہ کیلئے :
ایسے تمام ازدواجی جوڑے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو وہ اس عمل کو نہایت یقین اور توجہ کے ساتھ پڑھیں وہ یہ دعا 133 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے فجر کی نماز کے بعد دونوں میاں بیوی پئیں۔ یَفرَحُ المُومِنُونَ بِنَصرِ اللّٰہِ ط یَنصُرُ مَن یَّشَائُ وَھُوَالعَزِیزُ الرَّحِیمُo (سورة الروم آیت نمبر 5,4 پارہ نمبر 21)

Related Posts:

  • رضائی اتار حلوہ رضائی اتار حلوہ... دو کلو کھجوریں بغیر گھٹلی کے انکو دودھ میں بھگو کے رکھیں.جب پھول جائیں تو ہاتھوں سے مسل دیں اور آگ پر رکھیں.جب دودھ خشک ہو جائے … Read More
  • New Amliat Read More
  • رزق و مال دولت کیلیے عمل رزق و مال دولت کیلیے عمل. بعد نماز عشا اول آخر درود شریف ۷ بار سورہ شمس سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس ۷ بار پھر دعا ۷بار اللہم اجعل لی من امری فرجا مخ… Read More
  • تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل تمام بری عادات کے خاتمے کا شان دار عمل جو ھمارا خاندانی آزمودہ ھے پیش خدمت ھے اسم الھی یا مجید کو 300 بار یا700 بار چینی الائچی پے دم کرکے بری عادات… Read More
  • رزق کی فراوانی ھوگی لسلام علیک جد الحسن والحسین یا نبی اللہا ھر رات سوتے وقت اسکو 11بار پڑھکر سو جایا کریں خواب میں مقدس ھستیوں کی زیارتیں ھونے لگیں گی ۔۔۔۔۔ تمام بری عا… Read More

0 comments:

Post a Comment