قبض کا خاتمہ ..
یہ نسخہ میرے استادہ محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدری صاحب کا ہے اور میرا آزمودہ ہے اک بھائی کی فرمائش پر شیئر کیا جا رہا ہے انشااللہ قبض کا خاتمہ ہو گا قبض نہیں رہے گی....
نسخہ نسخہ نسخہ .....
اطریفل زمانی ہمدرد کی دو سو گرام
سقمونیا ولایئتی دس گرام
بادام روغن اسی گرام
سقمونیا باریک پیس لے پاؤڈر بنا لے اور سب کو مکس کر کے خوب ہلا کے یکجان کر لیں بس تیار ہے ....
ایک چمچ رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ ..
اگر پاخانے لگ جائے تو دوا کی مقدار کم کر لے ...
بیس سے تیس دن میں قبض کا خاتمہ ہو گا انشااللہ
پرمانٹ علاج ہے

0 comments:
Post a Comment