Thursday, August 2, 2018

اولاد کیلے مجرب عمل

اولاد کیلے مجرب عمل
جس عورت کو کسی قسم کی جسمانی بیماری نہ ہو میڈیکل رپوٹ بھی باالکل صحیح ہو اور روحانی اعتبار سے بھی کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو مثلا جناتی مسائل یا جادو کے زریعے بندش وغیرہ
الغرض روحان وجسمانی اعتبار سے بالکل صحیح ہو تو اس کیلئے مجرب المجرب عمل
عمل یہ ہے 👇🏻
ایک کالا دھاگا لے لیں
جو عورت کے قد کے برابر ہو پھر اس دھاگے کو ڈبل کر لیں
اسکے بعد برابر مسافت کے گیارہ گرہ لگانی ہیں
ہر گرہ پر اکیس بار سورت اخلاص
گیارہ بار سورت فاتحہ
ایک بار سورت مزمل پڑھ کر دم کرتے ہوئے گرہ لگادیں اسی طرح گیارہ گرہوں پر یہ عمل کرنا ہے
اللہ تعالی اولاد کی نعمت دے نوازے گیں
ان شاءاللہ
دھاگہ ناف پر باندھ لیں

Related Posts:

  • جان کی حفاظت کے لیے Read More
  • New Amliat Read More
  • Rahnimaye Amilat Gani hone ka amal mujarib aur azmoda ruhani amal ruhani amaliyat shifa e amraz by ruhani amaliyat shifa-e-amraz YA GANIYO YA RAZZAQ BI HAQQE SULEMAN … Read More
  • MIX بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہِ ربِ العلمین َ ترجمہ : " اللہ پاک ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے " پارہ 19 سورۃ النحل آیت 8   اللہ  … Read More
  • Batni Nigha باطنی نگاہ کھولنے کے لیے باطنی نگاہ کھولنے کے لیے عمل ذیل روزانہ مقرر وقت پر اور مقرر جگہ پر جگہ ولباس کا خیال رکھتے ہوہے 313 مرتبہ لگاتار 41 دن پڑھ… Read More

0 comments:

Post a Comment