Thursday, August 2, 2018

شدید نظر بد کا منہ توڑ حل

شدید نظر بد کا منہ توڑ حل
نظر بد اپنے اندر ایک جامع حقیقت رکھتی ہے 
جو ہر زی روح کے جسم کو متاثر کرنے کی حامل ہے
اگر کسی کو سخت ترین نظر بد ہوجائے جو دم تعویزات وغیرہ سے نہ اتر رہی ہو تو ان شاء اللہ تین روز کے استمال سے سخت ترین نظر بد بھی دفع ہوجائے گی ۔ اس عمل کی اجازت عام ہے انباکس یا کمنٹ میں اجازت طلب نہ کریں بس اپنی دعاوں میں یاد رکھیں 
طریقہ عمل ۔
تین عدد سرخ مرچیں لیں اور ہر ایک مرچ کو سر پر سے سات بار واریں (یعنی چکر دیں ) پھر ان تینوں مرچوں کو سامنے رکھ کر
یا قابضُ یا حفیظُ یا مالکُ یاقابض بحق ایاک نعبد وایاک نستعین
گیارہ بار پڑھ کر پھونک مار دیں
اور پھر ان تینوں مرچوں کو جلتی آگ میں پھینک کر جلا دیں
مسلسل تین روز تک ایسا ہی کریں
ان شاء اللہ سخت سے سخت ترین نظر بد بھی ختم ہوجائے گی
عام نظر بد صرف ایک ہی بار کرنے سے دفع ہوجاتی ہے
یاد رہے کہ یہ عمل زوال کے وقت یعنی جب سورج سر پر ہو تو ہرگز نہیں کرنا چاہیے باقی جس وقت چاہیں کرسکتے ہیں

Related Posts:

  • آيات آيات في إبطال السحر یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. … Read More
  • محبت اور تسخير كے ليے فائده محبت اور تسخير كے ليے فائده آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے (عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ … Read More
  • رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ رزق ميں آسانى کے لئے بڑا فائدہ آپ رات کے آخری حصے میں قيام كريں اور سورت طلاق آٹھ مرتبہ پڑھے ہر بار اس سورت مباركہ كو پڑھنےکے بعد درج ذيل آیت (سَيَجْ… Read More
  • برائے رد سحر، مقہورى اعداء برائے رد سحر، مقہورى اعداء جب آپ كا دشمن آپ كے خلاف مختلف چالیں چل رہا ہو يا جادو وغيره كروا رہا ہو تو آپ اس عمل كو بعداز نماز عشاء 360 مرتبہ روزانہ … Read More
  • تأليف القلوب تأليف القلوب شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورس… Read More

0 comments:

Post a Comment