Wednesday, August 1, 2018

کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ

کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ
قرض دینے والے کا تصور رکھ کر اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ بعد 100 بار نماز عشاء ایک ہی نشست میں پڑھیں
مسلسل اکتالیس یوم جاری رکھیں
بہت قوی ترین عمل ہے ان شاء اللہ انھی دنوں میں رقم واپس مل جائے گی
پڑھنا یہ ہے
یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا شہید یا معید یا حق یا ولی
۔۔۔
یاد رہے یہ عملیات اجازت عام سے دے جاتے ہیں جب چاہیں کرسکتے ہیں جسے چاہیں بتا سکتے ہیں

Related Posts:

  • مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل ﺑِﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ مشکلات کے حل کیلئے سورۂ فاتحہ کا عمل ہر قسم کی مشکلات کو آسان کرنے اور ہر قسم کی رکاوٹوں کو دور کرن… Read More
  • تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.  مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں. اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں. پھر سورہ فاتحہ … Read More
  • کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا کسی کو بھی جائز طور پر اپنا مطیع یا تابع کرنا ہو تو کلمات ذیل کو روزانہ 103 بار لگاتار تین , سات ,یا اکیس دن پڑھیں ان… Read More
  • اسم اعظم کا عجیب عمل اسم اعظم کا عجیب عمل ۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عم… Read More
  • صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل صالح بیوی اور اولاد کیلئے انمول عمل  درج ذیل دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پاک اپنی قدرت سے نیک اور صالح بیوی کے غیبی اسباب پیدا فرمائیں گے‘ نیک اور… Read More

0 comments:

Post a Comment