Thursday, August 16, 2018

نسخہ برائے امساک و انتشار

ہوالشافی.
نسخہ برائے امساک و انتشار.
شنگرف دوتولہ مدبر در تھوم دوتولہ. زعفران اتولہ. کشتہ سفید اتولہ. لونگ اتولہ. دار چینی اتولہ. جلوتری اتولہ. جائفل اتولہ. خولنجاں اتولہ. اجوائن خراسانی اتولہ. جندبدستر اتولہ. رب کوکنار دس تولہ. ورق طلاء اگر مناسب سمجھیں تو لگا لیں.
ترکیب ساخت. کوکنار ادھا کلو لے کر پانی کلو میں بھگو رکھیں رات بھر پڑا رہنے دیں صبح ہلکی ہلکی آنچ پر پکا لیں اور چھان کر حسب دستور رب بنا لیں یہ تیار ھے.
اب شنگرف مدبر اس طرح کریں دو تولہ شنگرف اکلو تھوم کوکوٹ کر نغدہ بنا لیں اور شنگرف درمیان میں رکھ کر ہلکی ہلکی آنچ دس گھنٹے تک پکا لیں یہ تیار ھے اور باقی اشیا کوکوٹ کر کپڑ چھان کر لیں اور شنگرف باہم ملا کر کھرل کریں اور رب کوکنار سے کھرل کر تھوڑا تھوڑا ملا کر تمام رب جزب کردیں اور نخودی گولیاں بنا لیں.
طریقہ استمعال.
رات کو ایک گولی ہمراہ شہد ملے دُودھ جماع سے ایک گھنٹہ پہلے استمعال کریں اور بے حد ممسک ہیں اور انتشار کو قاعم رکھتی ہیں اعصاب میں معطل شدہ تحریک کو بحال کرکے قوی بناتی ہیں امساک کے علاوہ ان حبوب کو روزانہ استمعال کرنے سے قدرتی امساک پیدا ھوتا ھے دودھ خوب اور اچھی طرح ہضم ھوتا ھے اس کے استمعال سے امساک ایسا ھوتا ھے کہ لکھنے سے گریزاں ھوں ہرمزاج پر موزوں ہیں اس کی افادیت قابل حکماء جانتے ہیں جو بنائیں گے ان شا اللہ سب امساک پیدا کرنے والی دواوں کو بھول جائیں گے میرا بارہا کا مجرب المجرب ھے جن حضرات کو اعصاب کی کمزوری ھو وہ روزانہ ایک گولی استمعال کریں چند روز میں اعصاب لوہے کی طرح بن جائیں گے

0 comments:

Post a Comment