Thursday, August 2, 2018

ہر جائز مقصد جو مشکل سے مشکل ترین نظر آتا ہو

ہر جائز مقصد جو مشکل سے مشکل ترین نظر آتا ہو 
تین دن میں بِاِذنِ اللَّه حل ہوگا ،اگلے دن کی نوبت نہیں آۓ گی ان شاء اللَّه
عمل ایسے کرنا ہے تین دن مسلسل (جمعرات جمعہ اور ہفتہ) کو روزانہ ترتیب سے بعد از نماز فجر پھر بعد نماز عصر اور پھر بعد نماز عشاء کے اول و آخر درود ابراہیمی گیارہ گیارہ مرتبہ اور درمیان میں 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے۔ان شاء اللَّه جتنا یقین کامل ہوگا اتنی تیزی سے کام ہوگا،ورنہ تین دن میں ضرور ہوگا کیونکہ یہ میرا کلام نہیں ہے یہ اللَّه کا کلام ہے مانگنے طریقہ ہوتو رب سے رب کو ہی مانگ سکتا ہے بندہ۔اجازت کے لئے اس پوسٹ کو شیئر کر کے کمینٹ کریں۔آباد و شاد رہیں خوش رہیں۔

Related Posts:

  • یکم محرم الحرام کا سبق یکم محرم الحرام کا سبق 1 دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 20مرتبہ پڑھیں سلام کے بعد درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 1… Read More
  • سبق نمبر خاص سبق نمبر خاص اچانک مصیبت اور پریشانی کے حل کے لیے بہت اہم سبق درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 11بار درود شریف 11بار یہ وظیفہ کرکےیقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے … Read More
  • محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 3بار سلام کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاوھا… Read More
  • مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق مشکلات کے حل کے لیے خاص سبق کسی کومکان یادکان یازمین یا اورچیزدی ہےوہ دینےکا نام نہیں لےرہا اس کیلئے یہ مجرب عمل ہے اول آخر درود شریف 11بار یاذوالجلا… Read More
  • برکات حاصل کرنے کے لیے برکات حاصل کرنے کے لیے یہ اسما پڑھنےہیں صبح یاعشاء کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم یاحکیم یارؤف یاشافی یاوھاب 121بار یہ وظیفہ روزانہ پڑھ لیا کری… Read More

0 comments:

Post a Comment