Tuesday, June 25, 2019

باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل

باطنی نگاہ کھولنے کا مجرب ترین عمل


جو عاملین حضرات باطنی نگاہ کھولنے کا شوق رکھتے ہیں اور بے پناہ عملیات کرنے کے بعد بھی ان کو کامیابی نہیں ملی سوائے مایوسی کے

ان کے لیے آج محمد ندیم قیصر کی طرف سے ایک انتہائی مجرب عمل پیش کیا جارہا ہے

یہ عمل ایک دفعہ آزما کے دیکھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں

عمل یہ ہے

صلی اللہ علیك یا محمد

یہ عمل چالیس دن کا ہے اس درود شریف کو روزانہ 5000 دفعہ بعد نماز عشاء سفید کپڑے پہن کر اور خوشبو لگا کر قبلے کی طرف منہ کرکے اپنے سامنے ایک گلاس پانی رکھ کر پڑھیں
اور جب تعداد پوری ہو جائے تو پانی کے گلاس کے اوپر دم کردیں
اب کچھ پانی پی لیں اور کچھ پانی اپنی دونوں آنکھوں میں لگا لیں
انشاءاللہ سات دنوں میں زیارت رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوگی
اس کے بعد روحانیت کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
جو چالیس دن تک جاری رہے گا

رات کو ہمیشہ وضو میں سونا ہے اور خوشبو لگا کر سونا ہے سونے کی جگہ بالکل پاک صاف ہو

عمل کے درمیان جو کچھ بھی آپ دیکھیں یا جو کچھ بھی محسوس کریں آپ کسی کو اس کا ذکر نہ کریں

انشاءاللہ اللہ کے حکم سے کامیابی آپ کے قدم چومے گی

آپکی دعاؤں کا طلبگار

Related Posts:

  • سخت دشمن کی ہمیشہ کیلئے سخت دشمن کی ہمیشہ کیلئے زبان بندی کے لیے اہم سبق اول آخر درود شریف 11بار صم بکم عمی فھم لایعقلون 41بار ہرباردشمن کاتصور کرکےزمین پر ضرب لگانا ہے یعنی… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 313بارپڑھکردعاءحب کیلئے اور پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائ… Read More
  • لاعلاج مریض کے لیے لاعلاج مریض کے لیے جادو اور جنات اور برے اثرات کودورکرنےکیلئےمجرب عمل اول آخر درود شریف 7بار سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات افحسبتم سےختم سورۃ تک 7بار پڑھ… Read More
  • یکم محرم الحرام کی شب یکم محرم الحرام کی شب 8رکعت پڑھنی ہے دو دو رکعت نفل کرکےاداکرنی ہے طریقہ یہ ہے ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 11بارپڑھنی ہے سلام کے بعد اپن… Read More
  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More

0 comments:

Post a Comment