Thursday, August 16, 2018

مردانہ کمزوری ہر قسم جراثیم کی کمی شرطیہ پوری

ھوالشافی :
مغز جیا پوتا 5 تولہ
خراطین مصفی! 5 تولہ
تخم سرس 5 تولہ
مغز پنبہ دانہ 5 تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5 تولہ
ستاور 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
تخم اوٹنگن 3 تولہ
جوھر خصیہ 3 تولہ
کشتہ مرجان 3 تولہ
ثعلب مصری 7 تولہ
ثعلب پنجہ 7 تولہ
بیخ بدھارا 5 تولہ
اسگندھ ناگوری 5 تولہ
تودری سفید 5 تولہ
گوند کتیرا 5 تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
الائچی سفید 5 تولہ
سب اشیاء کھرل کر کے سفوف باریک بنالیں
فوائد
مردانہ کمزوری ہر قسم
جراثیم کی کمی شرطیہ پوری
ٹائمنگ کا مسلہ ختم
انتشار کامل ہو جائے گا
سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم
مردانہ کمزوری سرعت انزال سب اوکے
خوراک

آدھی چمچ چاۓ والی صبح اور شام دودھ کے ساتھ لیں
مدت علاج 30 دن

0 comments:

Post a Comment