Thursday, August 2, 2018

رزق میں تنگدستی اور افلاس دور کرنے کیلئے

رزق میں تنگدستی اور افلاس دور کرنے کیلئے یہ عمل تمام عملیات کا سرتاج عمل ھے ترکیب صرف اسقدر ھے کہ بعد نماز فجر اس عمل کو صرف 41 بار ورد کرے اللہ تعالیٰ غیب سے روزی کے دروازے کھول دے گا اور اس عمل کو پڑھنے والا کبھی رزق کی تنگی اور افلاس کا شکار نہیں ھوگا!سورہ آل عمران کی آیت اللہ اللھم مالک الملک تؤتی الملک۔۔۔۔تا بغیر حساب تک!
41 بار پڑھنے کے بعد 3 بار یارزاق 3بار یا وھاب 3بار یا فتاح 3بار مغنی 3بار یا معطی پڑھے!اگر کسی بندہ خدا نے 41 دن اس عمل کی مداوت کرکے ناکام رھے تو وہ اس خاکسار کو 
شرمندہ کر سکتا ھے!

Related Posts:

  • دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے سورۂ طلاق اکتالیس دن عشاء کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں اور جب آیت نمبرتین پر پہنچیں تو اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور پھر… Read More
  • حصول ملازمت کیلئے* *:point_left:🏻حصول ملازمت کیلئے* بعد نماز فجر’’ وَاللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْم‘‘325 مرتبہ اول وآخر 7 ،7 بار درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور اس‌آیت کا … Read More
  • New Amaliat Read More
  • وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں : کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہ… Read More
  • Darood e taj with targuma درودِ تاج، منظوم ترجمہ اور تضمین​ ​ اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيّدِنا وَمَولانَا مُحَمَّدٍ صَاحِبِ التَّاج وَالْمِعرَاج وَالْبُراق وَالعَلَمْ دَافِع ال… Read More

0 comments:

Post a Comment