Thursday, August 16, 2018

حب مقوی خاص

حب مقوی خاص
عقرقرحا 10 گرام
جنسنگ بوٹی 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
جند بدستر 10 گرام
زعفران 10 گرام
شنگرف مدبر 10 گرام
جائفل مغز 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
کوکنار 10 گرام
طریقہ تیاری
چار گھنٹے پان کے عرق میں کھرل کر کے چنے کے برابر گولی بنا لیں
وقت خاص کے لئے دو گھنٹے پہلے دودھ کے ساتھ ایک گولی کھا لی

مستقل علاج کے لئے روزانہ ایک گولی کھا سکتے ہیں دودھ گھی کا استمال کریں

0 comments:

Post a Comment