یورک ایسڈ کا خاتمہ .......
بہت سے لوگوں کے کہنے پر یورک ایسڈ کا نسخہ شئیر کر رہی ہوں جو میرے استاد محترم حکیم شہباز حسین کمالی اعون کا معمول مطب ہے ....
نسخہ نسخہ نسخہ ......
بوزیدان..... سونٹھ ..... کھچور..... اسگند ناگوری
میٹھا سوڈا ..... پودینہ خشک..... انار دانہ.....
گھوگرو..... تخم حرمل ..... ریوندچینی.....
سب برابر وزن لے کے سفوف بنا لے بے ضرر نسخہ ہے..
مزاج ...... گرم تر ہے
مقدار خوراک ..... ایک ٹی سپون دن میں تین بار...
یورک ایسڈ کو وجہ سے ہونے والے تمام مسائل حل ہو جائے گے ایک سے ڈیڑھ ماہ استعمال کریں یورک ایسڈ کا خاتمہ ہو گا .....
پرہیز ..... ہر قسم کی دالیں گوشت پالک ٹماٹر بوتل مرغن غزائیں اور کھٹی اور تلی اشیاؤں سے پرہیز کریں پانی کا استعمال زیادہ کریں..

0 comments:
Post a Comment