Thursday, August 2, 2018

🕊تشخیص امراض کا مجرب اور آزمودہ عمل

🕊تشخیص امراض کا مجرب اور آزمودہ عمل💫
💫مریض کے پہنے ہوئے کپڑے کو ناپیں پھر یہ عزیمت سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں.
👈🏻عزیمت یہ ہے.
1-الحمد شریف.2-آیتہ الکرسی.3-چہارقل شریف 
اس کے بعد دوبارہ ناپیں اگر کپڑا بڑھ جائے تو بیماری شیاطین کے اثر سے ہے. اور اگر کپڑا گهٹ جائے تو بیماری جن سحر یا جادو کے سبب ہے اگر کپڑا ناپ کے برابر رہے تو مرض جسمانی ہے. یہ عزیمت پڑھ کر مریض پر دم بهی کر سکتے ہیں. اگر مرض بڑھ جائے آسیب یا جنات ہے اگر کم ہو جائے تو جادو ہے اور اگر بدستور مرض رہے تو بیماری ہے.
اس عمل کی مجھ حقیر کی طرف سے اجازت ہے. لیکن اس سے پہلے دو رکعت نماز نفل ادا کریں.اور بعد میں ان آیات کو سو سو بار پڑھ کر موکلات کی نیاز وغیرہ حسب معمول دیں اور اس کا ثواب تمام بزرگان دین کی روح کو ایصال ثواب کریں. ہو سکے تو مجھ حقیر کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
✍🏻معـــــزز قارئین ، ، ،!!
آپ احباب سے گزارش خاص کی کیجاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے
زیادہ شیئر کیا کریں ،اور اپنے بہن بھائیوں دوستوں کو اس پیج کو جوائن کروائیں۔تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،میں پہلے اپنی اور بعد میں اپنے بہن بھائیوں کی اصلاح کرتا رہوں گا انشاء الله جب تک زندہ رہوں گا
🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،

Related Posts:

  • اپنا مسئلہ خود جانیں اپنا مسئلہ خود جانیں سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخن تک نیلا (بیلو)سوتی دھاگے ماپ کر کاٹ لیں، اور رات سونے سے پہلے اس دھاگہ پر مندرجہ ذیل پڑھائی ک… Read More
  • کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ کسی کو دیا قرضہ واپس لینے کا وظیفہ قرض دینے والے کا تصور رکھ کر اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ بعد 100 بار نماز عشاء ایک ہی نشست میں پڑھی… Read More
  • انمول تحفہ انمول تحفہ وہ حضرات جو مالی مسائل کا شکار ھے اور رزق میں برکت نہ ھونے کا رونا روتے ھیں انکی خدمت میں احقر کے مجربات میں سے ایک سچا موتی قارئین کی … Read More
  • بہت بڑا تحفہ بہت بڑا تحفہ ان شاءﷲ سب یاد کرو گے ۔ ۔ *جن بہنوں کی شادی نہ ہوتی ہو اور عمر ذیادہ ہو رہی ہو **یا رشتے آتے ہوں اور بات پکی نہ ہوتی ہو ***جو کسی بڑی… Read More
  • رزق میں رکاوٹ ختم کرنے رزق میں رکاوٹ ختم کرنے اور ترقی کے لئے ایک قابل تاثیر قرآنی عمل 2 رکعت نفل نماز ادا کریں اور سورۃ فاتحہ کے بعد21 مرتبہ دونوں رکعتوں میں یہ ایت 21 ب… Read More

0 comments:

Post a Comment