Thursday, August 2, 2018

جن کے ہمسائیوں نے ان کے ناک میں دم کر رکھا تھا

یہ عمل صاحب بزرگ سے ملا ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے
یہ عمل پہلی بار ایسی فیملی کو کروایا جن کے ہمسائیوں نے ان کے ناک میں دم کر رکھا تھا
اس عمل کے کرنے جادو، ٹونہ، تعویز جو بھی جلائے ، کھلائے،پلائے،دبائے گئے تھے سب ان کے ہمسائیوں پر واپس پلٹ گیا اور ایک ہفتے میں سبھی حالات ٹھیک ہو گئے
اس لیے یہ عمل مجرب المجرب ہے
جو جادو ٹونے کو زمین سے، جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کر کرنے کروانے والے پر پلٹ جاتا ہے
عمل یہ ہے
وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ
اور جب کسی پر گرفت کرتے ہو تو بڑی بیدردی سے گرفت کرتے ہو ہم اللہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا-
روزانہ فجر کی نماز کے بعد 60 بار تلاوت کر کے ہاتھوں پہ پھونک مار کر اپنے جسم پہ پھیر لیں اور گھر میں مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب ، چاروں طرف پھونک مار دیں
انشااللہ جو بھی جادو ٹونے کے اثرات ھوں گے سب کرنے کروانے والے کی طرف پلٹ جائے گا

Related Posts:

  • حاضرات سورہ مزمل حاضرات سورہ مزمل سورہ مزمل شریف سے جو حاضرات ہوتی ہے نہایت ہی قوت اور سریع الاثر ہوتی ہے اس سورہ شریف کے موکلات عامل کی زبردست پذیرائی کرتے ہیں خاص ط… Read More
  • تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل تشخیص الامراض میں میرا آزمودہ روحانی عمل.  مریض کو اپنے سامنے بٹھا کر اسکو آنکھیں بند کرنے کا بولیں. اب آپ درود ابراھیمی پڑھیں. پھر سورہ فاتحہ … Read More
  • اسم اعظم کا عجیب عمل اسم اعظم کا عجیب عمل ۔۔چب بھی کوئی مشکل ھو جسکے حل کی کوئی صورت نہ دکھائی دیتی ھواسم اعظم کا یہ عمل کریں پریشانی مشکل اایسے غائب جیسے تھی ھی نہیں۔۔عم… Read More
  • All in One Read More
  • سورۂ مزمل کا خاص عمل سورۂ مزمل کا خاص عمل یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے دین و دنیا کے بہت فائدے ہیں اور اس عمل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی خواب میں زیار… Read More

0 comments:

Post a Comment