Thursday, August 16, 2018

جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے

جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے.....

رس لیموں پانچ گرام
سرکہ پانچ گرام
لہسن کا پانی پانچ گرام
پانی بیس گرام
ان سب کو مکس کر کے یکجان کر لے اور تیل کی طرح سر میں لگا کے مالش کریں 5 منٹ تک اور 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر دھو لے جوؤں اور لیکھوں کا خاتمہ ہو گا.

Related Posts:

  • مقوی دماغ واعصاب مقوی دماغ واعصاب مغزبادام مغز تربوز مغز خربوزہ مغزتخم خیارین مغز پستہ مغزفندق چھوٹی الائچی بھمن سفید اسطخدوس کشنیز برھمی بوٹی ھرایک بیس گرام کشتہ مر… Read More
  • حب مقوی خاص حب مقوی خاص عقرقرحا 10 گرام جنسنگ بوٹی 10 گرام ریگ ماہی 10 گرام جند بدستر 10 گرام زعفران 10 گرام شنگرف مدبر 10 گرام جائفل مغز 10 گرام اجوائن خراسانی … Read More
  • قبض کا خاتمہ قبض کا خاتمہ .. یہ نسخہ میرے استادہ محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدری صاحب کا ہے اور میرا آزمودہ ہے اک بھائی کی فرمائش پر شیئر کیا جا رہا ہے ا… Read More
  • جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے..... رس لیموں پانچ گرام سرکہ پانچ گرام لہسن کا پانی پانچ گرام پانی بیس گرام ان سب کو مکس کر کے یکجان کر لے اور تیل … Read More
  • قبض..گیس.. ضعف جگر... عظم کبد... گردوں کی سوجن رکاوٹ.. پیشاب کی رکاوٹ مثانہ کی خرابیاں یہ نسخہ و ترکیب عرصہ 40 سال سے ہمارا خاندانی معمول مطب ہے.. ویسے بهی بہت سے اطباء کرام اس نسخہ سے واقف ہیں... .... اجزاء ترکیبی... میگنیشیا سالٹ.....… Read More

0 comments:

Post a Comment