Thursday, August 2, 2018

سر کی جوؤں سے باآسانی نجات

سر کی جوؤں سے باآسانی نجات کے لئے تھوڑا سا کافور سرسوں کے تیل میں حل کر کے بالوں میں لگائیں۔ جوئیں فوراً مر جائیں گی۔ بہت آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔

0 comments:

Post a Comment