Thursday, August 2, 2018

نامعلوم امراض سے نجات

نامعلوم امراض سے نجات
اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہے اور مختلف امراض نے گھیر رکھا ہے اور سر چکراتا ہے علاج پر علاج ہورہا ہے لیکن فائدہ نہیں ہورہا ہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب اور تیربہدف ہے۔
ایک بوتل پانی پر باوضو پندرہ سو بار
سَلٰم قَولًا مِّن رَّبِّ رَّحِیمٍo
پڑھ کر دم کرکے رکھ لیں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف ضرور پڑھ لیں۔ اس کے بعد اس پانی کو اکیس دن تک بلاناغہ صبح کو نہار منہ رات کو سوتے وقت ایک ایک گھونٹ پانی پی لیا کریں اور اسی پانی کے چند قطرے سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی پر لگا کر دونوں ہاتھوں اور چہرے پر مل لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ تمام بیماریوں سے نجات ملے گی اور جلد صحت حاصل ہوگی۔

Related Posts:

  • مایوس اور ناامید مایوس اور ناامید اور لاعلاج مریضوں کے لیے بہت اہم روحانی علاج سورۃ فاتحہ کا خاص سبق درود شریف 11بار سورۃ فاتحہ بمعہ بسم اللّٰہ کے 41بار یہ عمل 7دن تک… Read More
  • زبان بندی کاعمل زبان  بندی  کاعمل ظالم حاسد شریر اوردشمن کی زبان بندی کیلئے خاص سبق اول آخر درود شریف 3بار صم بکم عمی فھم لایرجعون100بار یہ عمل صبح اور شام… Read More
  • شوگر کے لیے خاص سبق شوگر کے لیے خاص سبق یہ وظیفہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطانا نصیرا… Read More
  • رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق رزق کی کشادگی کا بہت اہم روحانی سبق نمبر 4خاص محرم الحرام میں ہرنمازکےبعد یہ وظیفہ کرنا ہے اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یارحمن یارحیم یاذوالجلال وا… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار یاخالق یارؤف یاسلام 100بار یہ وظیفہ ہرنمازکےبعد پڑھیں اورشام کو پڑھکرپانی پردم کرکےپورے گھر والوں کو پل… Read More

0 comments:

Post a Comment