Wednesday, August 1, 2018

سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کا عجیب کمالات کا عمل

سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کا عجیب کمالات کا عمل

ایک کورا گھڑا لے لیں اگرگھڑا نہیں توپانی کی بوتل لے لیں ، اکتالیس دفعہ سورۃ رحمن اور اکتالیس دفعہ ہی سورۃ تغابن پڑھ کر اس پانی پردم کرلیں زندگی بھرکے لیے یہ پانی کافی ہے پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے ایک نشست میں تین چارافراد بھی پڑھ سکتےہیں اوراگرایک فرد پڑھے تو تین چاردن میں بھی پڑھ سکتا ہے جوپڑھیں پانی پرپھونک ماردیں یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اوربڑھاتے بھی جائیں اگرہوسکے توایک دفعہ سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن روزانہ اس پانی پرپڑھ کرپھونک دیا کریں، کھانا پکانے،چائےبنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں نہانا نہیں ہےنہ پانی نیچے گرانا ہے جادو جنات،دل کے مریض،فالج کےمریض،آنکھیں اندھی ہوگئ ہوں سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جوٹھیک نہ ہو، سات دفعہ بسم الله الرحمن الرحيم کا اور یا حفیظ گیارہ دفعہ پڑھ کرخود 
پرحفاظت کا حصارلگائیں پھرپڑھیں۔

https://www.facebook.com/Nuskhakhas/

Related Posts:

  • یہ عمل انتہائی جلالی ہے چند دنوں میں دشمنوں کا صفایا کر دیتا ہے 🌹السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹 دوستو یکم فروری کی صبح ستارہ قمر اپنے شرفی برج ثور میں داخل ہو رہا ہے۔ شرف قمر کے اوقات میں ہم نے قبلہ محترم استا… Read More
  • پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے 🌹پانچ جملے دنیا کے لئے ،پانچ آخرت کے لئے🌹 حَسْبِيَ اللّٰهُ لِدِيْنِيْ حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَآ اَھَمَّنِىْ حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ مْ بَغٰى عَلَىَّ … Read More
  • جوشخص بھی تنگ کرتا ہو مغرب کی نماز پڑھ کہ سجدے میں جاکر یہ آیت پڑھے 7 بار  جوشخص بھی تنگ کرتا ہو اور ہر طرف سے مایوسی مل رہی ہو  اسکے لئے بہترین عمل اور مجرب وظی… Read More
  • کشادگی رزق کیلئے #کشادگی رزق کیلئے ہر فرض نماز کے بعد اول آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سات مرتبہ #سورہ #قریش پڑهیں یہ اتنا زبر دست عمل ہے کے کرنے والا ہ… Read More
  • اعلاج مریض کے لیے اعلاج مریض کے لیے جادو اور جنات اور برے اثرات کودورکرنےکیلئےمجرب عمل اول آخر درود شریف 7بار سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات افحسبتم سےختم سورۃ تک 7بار پڑھن… Read More

0 comments:

Post a Comment