رزق میں رکاوٹ ختم کرنے اور ترقی کے لئے ایک قابل تاثیر قرآنی عمل 2 رکعت
نفل نماز ادا کریں اور سورۃ فاتحہ کے بعد21 مرتبہ دونوں رکعتوں میں یہ ایت
21 بار پڑھیں فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُوْلٍ حَسَنٍ وَّ اَنْبَتَهَا
نَبَاتًا حَسَنًا وَّكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا
زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ...