Wednesday, March 28, 2018

عمل بسم اللہ

عمل بسم اللہ
&&&&&&&&&&&&
کسی بھی مشکل کے لءے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے
عمل انیس (19) دن کا ہے
وقت کا تعین ہو
مقام کا بھی تعین ہو
عطر کوءی اچھا سا ہو
لہسن پیاز کا پرہیز کرنا ہوگا
اول و بعد عمل 3 بار درود شریف پرھنا ہوگا
روزانہ اس ترتیب سے پرھین
1دن 788
2 دن 846
3 دن 826
4 دن 787
5 دن 816
6 دن 816
7 دن 791
8 دن 787
9 دن 816
10 دن 986
11 دن 794
12 دن 826
13 دن 836
14 دن 787
15 دن 816
16 دن 986
17 دن 794
18 دن 796
19 دن 827
مرتبہ پوری بسم اللہ پرھین تعداد مین کمی بیشی نہ ہو روزانہ عمل کے بعداپنی کامیابی کی دعا کرین
1 دن 2 دن اسلءے لکھا ک پہلے دن 788 بار اسہ طرہ last تک تعداد پوری کرنا ہوگی

Related Posts:

  • تشخیص تشخیص یہ ایک بڑا نازک موزوں ھے کسی بھی عامل کو سب سے پہلے تشخیص کی ضرورت ھوتی ھے اگر تسخیص درست ھو گی تو ھی وہ مریض کا علاج کر سکے گا جس کیلے بڑی … Read More
  • تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل تشخیص کا مجرب اور آزمودہ عمل مریض کے پہنے ہوئے کپڑے کو ناپیں پھر یہ عزیمت سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں. عزیمت یہ ہے درود ابراہیمی 7 بار سورت الف… Read More
  • تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل تشخیص کا سب سے نادر و مجرب عمل اس میں آپ کو سورت مزمل کا حافظ ہونا ضروری ہے سب سے پہلے آپ مریض کو اپنے سامنے بٹھائیں اور بلکل خالص عطر لیں چاہے وہ گ… Read More
  • دولت ، عزت ، پسند کی شادی دولت ، عزت ، پسند کی شادی بہت سے لوگ رابطہ کرت ہیں کہ عزت اور دولت کا نقش دے دیں یا شادی کا نقش دے دیں یا ہر کام میں ترقی اور بلند مرتبے کا نقش … Read More
  • عشق بندی بذریعہ الحمد شریف عشق بندی بذریعہ الحمد شریف عموماً لڑکے لڑکیاں ایسے عشق و معاشقے میں مبتلا ہوتے ہیں جو سمجھ دار ماں باپ کے نزدیک نامناسب اور غلط ہوتا ہے، لڑکے لڑکیاں … Read More

0 comments:

Post a Comment