Wednesday, March 14, 2018

کایاا پلٹ جائے گی

کایاا پلٹ جائے گی

عمل: 11 مرتبہ درود شریف
313 مرتبہ سورہ عبس
11 مرتبہ درود شریف

تنہائی میں پڑهیں 11 دن تک
پانی کی بوتل ساته رکهیں پڑهکر پانی کی بوتل پہ دم کر دیا کریں اور دعا کریں-پانی کی بوتل پہ روز دم کرنا ہے 11 دن تک اسی ایک پانی پہ جو بوتل پہلے دن رکهی تهی گیارہ دن تک اسی پہ دم کرنا ہے-گیا دن بعد وہ پانی بد اخلاق شخص کو پلائیں اور کمال دیکهیں- آپ خود حیران ہو جائیں گے-

Related Posts:

  • ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں مثلا کینسر کالا یرقان تھیلیسمیاوغیرہ تو اللہ کے حکم سےان موذی امراض سے چھٹکارہ پانے کے لٸے ذیل کا مبارک ع… Read More
  • رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین س… Read More
  • کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہو اگر کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہویا میاں بیوی میں ناراضگی ہویا کوٸی افسر ناراض ہو یہ عمل محبت کی بجلی ہے محبت کے بڑے بڑے عملیات سے زیادہ کام دے جاتا ہےناج… Read More
  • غیب سے رزق حاصل کرنے کا عم *:point_left:🏻غیب سے رزق حاصل کرنے کا عمل*:small_red_triangle_down: ایک ایسا عمل جس کے کرنے سے رزق میں کاروبار دکان میں حیرت انگیز فوائد محسوس ہو👁 … Read More
  • مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل قل ھو اللہ شریف کا درجہ زیل باموکل ورد اکتالیس دن تک عشإ کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کرپڑھیں خوشبو لگا کے باوضو  وقت مقر… Read More

0 comments:

Post a Comment