کاروبار کی بندش کا علاج
۱) کاروبار جو نہ چلتا ہو یا چلتے چلتے رک گیا ہو، نقصان ہو رہا ہو تو روزانہ بعد نماز فجر 20مرتبہ سورۃ الکافرون اور 20مرتبہ سورہ النصر 40دن پڑھیں۔ انشاء اللہ کاروبار میں ترقی ووسعت آئے گی۔ غیب سے رزق مہیا ہوگا۔ صرف ایک دعا برکت رزق کی مانگیں ۔
۲) اگر کسی کی دوکان ، دفتر یا کاروبار بستہ کردیا گیا ہو یا کسی وجہ سے کاروبار نہ چلتا ہو، لاکھ کوشش اور محنت سے بھی کاروبار میں ترقی نہیں ہوتی توذیل کے عمل کو استعمال میں لائیں ۔ خداوند تعالیٰ کے حکم سے غیبی اسباب پیدا ہوں گے اور کاروبار میںخوب ترقی ہوگی ۔ پھر لطف کی بات یہ ہے کہ جب تک نقش دوکان یا دفتر میں آویزاں رہیں گے ،کسی کے سحر جادو اور نظر بد کا اثر نہیں ہوگا۔
ترکیب عمل کچھ اس طرح ہے کہ سفید کاغذ کے چو بیس الگ الگ ٹکڑوں پر ذیل کا نقش تحریر کر یں ۔ نقش لکھنے کا کوئی مخصوص وقت نہیں۔ عروج ماہ میں کسی بھی مبارک دن کی سعد ساعت میں تحریر کریں ۔ اب سوا کلو گندم کا آٹا گوندھ کر اس کے اکیس برابر وزن کے پیڑے بنائیں ۔ اور ہر پیڑے میں ایک ایک نقش بند کر کے کسی نہر یا دریا میں ڈال دیں ۔ اور واپس اپنی دوکان ، دفتر ، کاروبار ، جگہ پر آکر وہاں لوبان کا نجور روشن کریں ۔ باقی جو تین نقش ہیں۔ ان میں سے ایک کو دوکان ، دفتر کے اندر بالکل سامنے اونچی جگہ پر جہاں آنے والے کی نظرپڑے، آویزاں کریں ۔باقی دو کو دائیں اور بائیں طرف کی دیواروں پر بلند جگہ آویزاں کریں۔ اب کچھ دیر بیٹھ کر وہی شعر پڑھیں ،پس عمل مکمل ہوا۔ اسی شعر کو بلا تعداد چلتے پھرتے اور کاروبار ی جگہ پر بیٹھے پڑھا کریں ۔ اس عمل سے وہ تمام لوگ جن کاواسطہ اکثر عوام الناس سے رہتا ہے۔ مثلاًڈاکٹرز ، حکما ر ، وکلا تاجران اور دوکاندار حضرات یکساں فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ پڑھنے والا شعر یہ ہے ۔
یا ہست خضر یا مست خضر جو چلے خضر کی آن
ہند ، سندھ کوٹ نگر تھیں لے آئیو میری دکان
اورنقش یہ ہے
۷۸۶
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لا الہ الا انت سبحنک انی
کنت من الظالمین
اا ک اا۱ ۰۰۰ ۹ ط ء ل ۹ و
۳) سفید کا غذ پر عام روشنائی سے ایک بار سورئہ فا تحہ، ایک بار سور ئہ الم نشرح، ایک بار آخری دونوں قل شریف اور آخر میں یہ تحریر کریں ۔
بسم اللہ الکبیر اعوذ باللّٰہ العظیم من شر کل شیطان وھامۃ وعین لا مۃ ومن شر کل غرق النھار وشر النار ولا حول ولا قوۃ الا باللّٰہ وصلی اللہ تعالٰی علٰی خیر خلقہ محمد و الہ و اصحابہ اجمعین ۔
طریقہ استعمال : اس کاغذ کو پانی میں بھگو دیں ۔ جب سیاہی اترجائے تو اس پانی کو صبح وشام کاروبار کی جگہ ، دفتر ، دوکان وغیرہ میں چھڑکا ئو کریں ۔ جب پانی خشک ہو جائے تب اوپر سے گزر سکتے ہیں ۔ دیواروں پربھی چھڑک دیں۔ انشاء اللہ بند ش ختم ہوگی ۔ اورکاروبار خوب چلے گا ۔
۴) دوکان کی بندش کھولنے کیلئے ۔ یہ سب نام ایک سطر میں لکھ کر کاروبار کی جگہ پر روزانہ تین بار جلائیں اور لوبان کا نجورروشن کریں ۔ چھ سات روز کافی ہیں ۔
ابلیس نمرود شدادلعین فرعون ابوجہل ہاروت وماروت ہامان
(کاروبار کی بندش کا علاج کرتے وقت یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ کئی بار بندش تو ختم ہو جاتی ہے، مگر رزق یا کاروبار ویسے نہیں چلتا جیسے پہلے چلتا تھا۔ اس کی وجہ ایک عرصہ سے گاہک کا رجوع نہ ہونا ہوتا ہے جو کسی اور دکان کے گاہک بن گئے ہوتے ہیں۔ اس لئے بندش ختم ہونے کے بعد ترقی رزق کا عمل بھی دیں۔ع)

0 comments:
Post a Comment