Wednesday, March 14, 2018

محبت اور تسخير كے ليے فائده

محبت اور تسخير كے ليے فائده
آپ دورکعت نمازپڑھے ہر رکعت میں سوره فاتحہ کے بعد درج ذيل آیت7 مرتبہ پڑھے
(عَسَى اللّٰهُ أَن يَجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّذِينَ عَادَيْتُم مِّنْهُم مَّوَدَّةً ۚ وَاللَّهُ قَدِيرٌ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ (سورة الممتحنة الآية 7 )
پھرسلام پھرنے کے بعد77 مرتبہ یہ پڑھے
(اَللَّهُمَّ لَيِّنَ لِىْ قَلْبِ كَذَا وَ كَذَا كَمَا لَيَنْتَ اْلحَدِيْدِ لِدَاْؤُدَ عَلَيِهِ الْسَّلام
(كَذَا وَ كَذَا ) كى جگہ نام مطلوب معہ والده پڑھے
اس عمل كو عروج ماه ميں بعد نماز عشاء سونے سے پہلےکریں

Related Posts:

  • جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا مجرب عمل ہے اگر کسی شخص پر شبہ ہو کہ اس کا دماغی توازن بگڑتا جارہا ہے یا اپنی اصلی حالت میں نہیں ہے یا شبہ ہو کہ کسی ن… Read More
  • جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🤝🏻 جن بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی وہ ایک بار کر کے دیکھے  ان شاء اللہ کامیابی قدم چومے گی لڑک… Read More
  • رجال الغیب رجال الغیب ﺭﺟﺎﻝ ﺍﻟﻐﯿﺐ ﺧﺪﺍ کے نیک لوگ یا مردان خدا ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻋﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ ﺳﮑﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﯿﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ  خدا تعالیٰ ﻧﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠ… Read More
  • ناسور یا داغ دھبہ کے لیے ناسور یا داغ دھبہ کے لیے اگر کسی کے بدن پر ناسور ہو یا کوئی داغ دھبا ہو تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 71 کو اکتالیس بار دوائی یا مرہم پر پڑھکر پھونکیں … Read More
  • برای جلب محبت محبوب اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ❤برای جلب محبت محبوب : عزیز ممبر حضرات جیسا کہ آپ کو معلوم سورہ یٰس کو قرآن کریم کا دل کہاج… Read More

0 comments:

Post a Comment