Wednesday, March 14, 2018

قضائے حاجات

قضائے حاجات
امام ابوعبدالله محمدبن يوسف السنوسى الحسنى رحمہ الله عليہ فرماتے ہیں کہ اگركوئى شخص الله تعالى سے كوئى حاجت پورى كرانا چاہتا ہو يا وه كسى تكليف ومصيبت ميں مبتلا ہو تو نصف شب كودوركعت نفل نماز ادا كرے بعد از نماز قبلہ رخ بيٹھ كردرج ذيل درودشريف 1000مرتبہ پڑھ کرالله تعالى سے دعاء كرے
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ صَلاَةً تَحُلُّ بِهَا عُقْدَتِيْ وَتُفَرِّجُ بِهَاكُرْبَتِيْ َتُنْقِذُنِيْ بِهَا مِنْ وَحْلَتِيْ وَتُقِيْلُ بِهَا عَثْرَتِيْ وَتَقْضِيْ بِهَاحَاجَتِيْ وَعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
يقيناً الله تعالى اس كى حاجت پورى فرما ديں گے یہ درودشريف كثير المنافع ہے اسے حرزجان بنا لينا چاہيے،

Related Posts:

  • بہت ہی طاقتور وظیفہ بہت ہی طاقتور وظیفہ آخر ﺍﺱ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻃﺎﻗﺖ ﮨﮯ ﺳُﺒُّﻮْﺡٌ ﻗُﺪُّﻭْﺱٌ ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻭَﺭَﺏُّ ﺍﻟْﻤَﻠَﺎﺋِﮑَۃِ ﻭَﺍﻟﺮُّﻭْﺡِ ﺟﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﺍﻗﺒﮧ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﭼﺎﮨﮯ… Read More
  • بسم اللہ شریف کا خاص عمل بسم اللہ شریف کا خاص عمل امید ہے سب بخیریت ہوں گیں اللہ عزوجل سب کو اپنے حفظ و امان میں جگہ دے آمین آج بسم اللہ شریف کے عمل کے ساتھ ممبرز کی خدم… Read More
  • اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا اگر کوٸی شخص کسی بیماری میں مبتلا ٕ ہو اور ہر قسم کا روحانی اور ڈاکٹری علاج کروا کر وہ مایوسی کا شکار ہوچکا ہو یا کوٸی شخص کسی بھی قسم کی پریشانی میں… Read More
  • جنات کو دیکھنے کا عمل جنات کو دیکھنے کا عمل عشاء کی نماز کے بعد خوشبو لگا کر اکیلے میں سورہ اخلاص 71 مرتبہ پڑھیں اول آخر درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا ہے روز یہ عمل‌ وقت اور … Read More
  • سورت الم نشرح کی فضیلت سورت الم نشرح کی فضیلت سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے… Read More

0 comments:

Post a Comment