Wednesday, March 14, 2018

دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے

دینی و دنیاوی فتح حاصل کرنے کے لئے
اسلام و علیکم  دینی اور دنیاوی معاملات کاروبار ۔ فراحی رزق۔ فتوحات دشمناں و حاسداں اور شادی میں رکاوت  دیگر مختلف امور زندگی سے تعلق رکھنے والے شعبہ جات میں سو فیصد فتح حاصل کرنے کیلئے تین روزے رکھے ان تین دنوں میں مکمل پرھیز جلالی جمالی کیا جائے سحری و افطاری کھیر سے کی جائے اتنی کھیر پکائی جائے جو بعد میں ضائع نہ ھو ۔ جس دن نیا چاند نکلے اس پھلی تاریخ سے لیکر تیس تک اس عمل کی مدت ھے اور یہ تین روزہ عمل ایک ماہ کام دیتا ھے اگر مسلسل کام لینا ھو تو اسی عمل کو چاند چڑھنے پر جو پہلی تاریخیں  آتی  ہیں اس کے مطابق عمل کیا جائے بعد نماز عشاء یا تہجد تازہ وضو یا غسل کرکے ایک سفید رنگ کی چادر اوڑھ لے اور اِیَّاکَ نَعبُدو اِیَّاکَ نَستَعِین کو سات مرتبہ پڑھ کر اگر بتی پر دم کرے اور اسے جلائےاور پھر پڑھے  وَافتَح عَلَینا خَزَائنَ رَحمَتِکَ بِحَقِ یا ایُّھا المُزَّمِلُ ذُقنِی بِلُطفِکَ اَلخَفِیِ الاِلطَافِ اور اس کے بعد سوره مزمل شریف پڑھنا شروع کرے   جب سورۃ پڑھتے ھوئے لفظ وکیلا پر پہنچے  تو کھڑے ھو کر اکیس مرتبہ حَسبِی اللہُ و نِعمَ الوکیل نِعمَ المولی و نِعمَ النَصیر ۔ اور نو مرتبہ ۔ یارب ۔ پڑھے اور جب سورۃ پڑھتے ھوئے ما تَیَسَّرَ مِن القُرآن پر پہنچے تو اپنے مطلب کو یہاں بیان کرے اور آخر تک سورۃ پڑھ لے اور انیس بار یا رحیمُ کُلُ صرِیخِِ و مَکرُوبِِ و عَیَاثِہ ِ و مَعَاذِہِ یا رَحِیمُ پڑھے ۔ اسی طرح کل۔گیارہ بار اس عمل کی تکرار کرے اسی ایک عمل سے دولت عزت شہرت اور دیگر جتنی بھی حاجات ھوں گی وقت سے پہلے انجام پائیں گی اور فتوحات بے مثل اور بے شمار فائدے  حاصل ھوں گی اس عمل کا عامل جو کام سوچتا ھے وہ ھو جاتا ھے اور آپ سب لوگو سے درخواست کروں گا کے روحانی عملیات میرے گروپ کو ج دوستو کو اس میں ایڈ کرے ا  ۔دعاؤں میں یاد رکھے اللہ آپ سبکو کامیاب کرے آمین

Related Posts:

  • برکات حاصل کرنے کے لیے برکات حاصل کرنے کے لیے یہ اسما پڑھنےہیں صبح یاعشاء کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم یاحکیم یارؤف یاشافی یاوھاب 121بار یہ وظیفہ روزانہ پڑھ لیا کری… Read More
  • سبق نمبر خاص سبق نمبر خاص اچانک مصیبت اور پریشانی کے حل کے لیے بہت اہم سبق درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 11بار درود شریف 11بار یہ وظیفہ کرکےیقین کے ساتھ دعاءکرنی ہے … Read More
  • دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے دشمن کے ارادوں کو ناکام بنانے اور سخت دشمن کو بربادکرنےکاعمل اول آخر درود شریف 11بار یااللہ یاوکیل 1000بار یہ وظیفہ دشمنوں کیلئے صبح اور شام کریں تو… Read More
  • یکم محرم الحرام کا سبق یکم محرم الحرام کا سبق 1 دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 20مرتبہ پڑھیں سلام کے بعد درود شریف 11بار سورۃ اخلاص 1… Read More
  • محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق محرم الحرام کا محرم الحرام کا سبق دو رکعت نماز حاجات توبہ دونوں رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص 3بار سلام کے بعد اول آخر درود شریف 3بار یاوھا… Read More

0 comments:

Post a Comment