Wednesday, March 14, 2018

روحانیت میں اضافے کا عمل

روحانیت میں اضافے کا عمل

آجکل اکثر احباب عملیات میں ناکام کیوں ھیں اسکی بنیادی وجہ روحانیت کا نا ھونا یا کم ھونا ھوتا ھے۔۔۔۔
اس وجہ سے آپ عملیات کی دنیا میں کامیاب نھیں ھو پاتے ۔۔۔۔
ھمارے اکثر احباب کو عملیات کی بنیادی چیزیں تک معلوم نھیں تو کامیابی کھاں سے ملے انکو۔۔۔۔۔۔
جب تک انسان کی روحانیت میں ترقی نھیں ملتی تب تک وہ جو بھی کر لے ھر جگہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ھے اسے۔۔۔۔
سوشل میڈیا کے آنے سے جھاں لوگوں کو فائدے ملے ھیں وھاں اسکے نقصانات بھی ھوئے ھیں۔۔۔
ہھلے لوگ مرشد کے پاس یا استاد کے پاس جا کر کچھ حاصل کرتے تھے تو انکو کامیابی بھی ملتی تھی ۔۔۔۔
کیونکہ کسی کی بھی نگرانی میں کیا عمل تشنہ نھیں رھتا ۔۔۔۔
آپ سے جو غلطی ھو جائے فورا وہ استاد دور کر دیتا ھے سمجھا دیتا ھے۔۔۔۔۔
آج جو عمل دے رھا ھوں اگر اس پے محنت کی گئی تو ان شاء اللہ آپ میں روحانیت ضرور پیدا ھوگی حکم ربی سے

عمل یہ ھے ۔۔۔۔بسم اللہ یا اللہ یا علی بحق محمد پاک مصطفے
اسکا سوا لاکھ پڑھنا ھے چلتے پھرتے باوضو۔۔۔۔
گائے کا گوشت انڈا پرھیز ھے ۔۔۔۔
عمل کو 11 یا 21 دن میں مکمل کریں۔۔۔عمل سے پھلے کسی یتیم یا مستحق کو صدقہ لازمی دیں۔۔۔۔میری تمام احباب کو اجازت ھے پرسنل میں مجھے تنگ نا کریں تمام عمل بتا دیا ھے

Related Posts:

  • مالی پریشانی سلام علیکمجو دوست مالی پریشانی سے یا روزگار سے تنگ ہو ان کہ لیے ؛۔بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 باردرود تنجینا 35 بار۔روزانہ عشاہ کی نماز کہ بعد صرف 11 د… Read More
  • رزقے حلال دولت مند ہون کہ لیے اسلام علیکم دوستورزقے حلال دولت مند ہون کہ لیےمرد حضرات صرف 40 دن اور خواتیں 25 دن روزانہ بلا ناغہ باوضوں ہو کر عشاہ کی نماز کہ بعد پڑھیں یاد رہ… Read More
  • رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 باراول درود ابراھیمی 41 بارسورہ والضحی 141 باراخر درود ابراھیمی 41 بار۰رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل اسلام علیکم دوس… Read More
  • مجرد اثرات کا حامل مجرد اثرات کا حامل یاآئیل یاطیش یایوش یاھوش یایون یاروح اول آخر درود پاک پڑھے آنکھیں بند کر کے اسے پڑھنا شروع کرے خود کو پرسکون رکھ کر پڑھیں روزانہ ک… Read More
  • مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عمل مشکلات اور مصائب ختم کرنے کا خاص الخاص عملاس مرتبہ حج پر مجھے منیٰ میں ایک خاتون نے ہر مشکل کے حل کیلئے 786 مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْ… Read More

0 comments:

Post a Comment