Wednesday, March 14, 2018

یا غیاث

یا غیاث
یہ عمل تاثیر میں عقلوں کو حیران کرنے والا ہے جو حضرات عمل کرتے ہیں اور ناکامی کا شکوہ کرتے ہیں یا اثر ظاہر تو ہوتا ہے مگر بہت مختصر یا کسی عمل سے فیض جاری ہو کر بند ھو جاتا ہو تو یہ عمل کرے
یا جس عمل میں اپنی خامیوں کی وجہ سے ناکامی کا خوف ہو تو اس دعا کو ایک بار یا تین بار یا سات بار ےمیا ستاسی بار پڑھے کبھی ناکام نہ ہو گا بلکہ امید کے مطابق ظہور ہو گا اہل قلم و علم حضرات غور کریں کہ جو دعا دوسرے عمل کو تاثیر بخشے اور اس کے موکلوں کو اس کی طرف مائل کرنے کی ایسی قدرت رکھتی ہو تو جو کوئی اسی دعا کو اپنا عمل بنا لے اس کی فریاد رسی اور کامیابی میں کیا شک ہے
یا غیاثی عند کل کربتہ ومجیبی عند کل دعوتہ ومونسی عند کل وحشتہ ومعاذی عند کل شدتہ ورجائ حین تنقطع حیلتی یا غیاث 1511بار اول آ خر 11 مرتبہ دورود شریف

0 comments:

Post a Comment