Wednesday, March 28, 2018

رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل

بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 بار
اول درود ابراھیمی 41 بار
سورہ والضحی 141 بار
اخر درود ابراھیمی 41 بار
۰
رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل
اسلام علیکم دوستوں اگر آپ خود کو اچھا اور نیک انسان بنانا چاہتے ہیں یا چاہتی ہیں تو 21 روزے سے لے کر اخری روزے تک اس عمل کو روزانہ عشاہ اور تراویح کی نماز کہ بعد پڑھیں انشااللہ آپ خود میں بہت اچھی تبدیلی محسوس کرے گیں ۔
اس عمل کو آپ رمضان کہ بعد بھی پڑھ سکتے ہیں خواتیں 11 دن اور مرد حضرات 21 دن پڑھیں اور اس کا دم کیا ہوا پانی بھی آپ کسی کو بھی پیلا سکتے ہیں ۔
۔ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ

Related Posts:

  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • دشمنوں کے شر اورچال سےبچنےکاخاص عمل دشمنوں کے شر اورچال سےبچنےکاخاص عمل بلکہ آپ کے دشمن ذلیل وخوار ہونگے یہ عمل ہرنمازکےبعد پڑھکر اپنے ہاتھوں پردم کرکےپورے جسم پر پھیر لیں پھر دائیں طرف… Read More
  • اور تمام حاجات کوحل فر اول آخر درود شریف 3بار ھواللہ ھوالذی لاالہ الاھو 313بار جمعہ کےبعدکرناہے اسکے بےشمار فائدےاوربرکات ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسکے تمام مسائل کو اور تمام… Read More
  • اللہ تعالیٰ غیب سے حلال رزق اول آخر درود شریف 11بار بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 1بار سورۃ کوثر 3بار یہ عمل چاند کے آخری جمعہ کو کرنا ہے اللہ تعالیٰ غیب سے حلال رزق نصیب فرمائے گا … Read More
  • دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے دشمن کی ہر تدبیر اور ہرچال ناکام رہے یہ وظیفہ دشمنوں کو سیدھا کرنے کے لیے بہت اہم ہے اول آخر درود شریف 3بار ان کید الشیطان کان ضعیفا 500بار دن میں کس… Read More

0 comments:

Post a Comment