Wednesday, March 14, 2018

آيات

آيات في إبطال السحر
یہ آیات(جادو كےعلاج كے لیے) مفید ہیں إن شاء الله تعالى جادو كا اثر ختم ہو جاتاہے،ابن ابی حاتم نےليث بن أبي سليم سے روایت نقل كى. كہ يہ آیات الله تعالى كے حكم سے جادو كا علاج ہیں (آپ درج ذيل آیات كو ) پانی کے ایک برتن میں پڑھ كر دم كريں پھر جادو زده کے سر پر ڈال دیں
آیات یہ ہیں
فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوْسَىٰ مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللّٰهَ سَيُبْطِلُهُ ۖ إِنَّ اللّٰهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ (81) وَيُحِقُّ اللّٰهُ الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْنَ (يونس :81-ـ82) فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (118) فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ (119) وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ (120) قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ (121) الأعراف :(118:121)(إِنَّمَا صَنَعُوْا كَيْدُ سَاحِرٍ وَلا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَى) [طـه:69].

Related Posts:

  • دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے دست غیب کیلئے سورۂ طلاق اکتالیس دن عشاء کے بعد ایک مرتبہ پڑھیں اور جب آیت نمبرتین پر پہنچیں تو اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور پھر… Read More
  • مجرد اثرات کا حامل مجرد اثرات کا حامل یاآئیل یاطیش یایوش یاھوش یایون یاروح اول آخر درود پاک پڑھے آنکھیں بند کر کے اسے پڑھنا شروع کرے خود کو پرسکون رکھ کر پڑھیں روزانہ ک… Read More
  • رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم 1 باراول درود ابراھیمی 41 بارسورہ والضحی 141 باراخر درود ابراھیمی 41 بار۰رمضان کہ اخری عشرے کا بہت خاص عمل اسلام علیکم دوس… Read More
  • ﺟﺲ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺎﺑﻊ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺍﮎ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺁﭘﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﯿﻒ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ . ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﮬﻮﮔﯽ . ﮨﺮ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺧﻮﺩ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ . … Read More
  • عمل بسم اللہ عمل بسم اللہ &&&&&&&&&&&& کسی بھی مشکل کے لءے اس عمل کو کیا جا سکتا ہے عمل انیس (19) دن کا ہے وقت کا … Read More

0 comments:

Post a Comment