Wednesday, March 14, 2018

تأليف القلوب

تأليف القلوب
شيخ ابوالعباس احمد بن على بن يوسف البونى القرشى المالكى شمس المعارف ميں لكهتے ہیں كہ
سات مرتبہ يَااَللّٰهُ اورسات مرتبہ يَارَحْمٰنُ اورسات مرتبہ يَارَحِيْمُ (اوریہ آیات معہ كلمات لكهے
لَيْنَ قَلْبِ فُلَانِ بْنِ فُلَانَةٍ وَاجْعَلْ لِّي عِنْدَهُ الرَّأْفَةَ وَالرَّحْمَةَ. وَالْحَنَّانَ وَالْقُبُوْلَ (فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ(التوبة : 129) (وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ ۖ قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِن ۖ قَالَ بَلَىٰ وَلَٰكِن لِّيَطْمَئِنَّ قَلْبِي ۖ قَالَ فَخُذْ أَرْبَعَةً مِّنَ الطَّيْرِ فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ ثُمَّ اجْعَلْ عَلَىٰ كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ يَأْتِينَكَ سَعْيًا ۚ وَاعْلَمْ أَنَّ اللّٰهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (البقرة:26) كَذَلِكَ يَأْتِي فُلَانِ بْنِ فُلَانَةٍ خَاضِعًا ذَلِيْلًا (فَكَشَفْنَاعَنكَغِطَاءَكَفَبَصَرُكَالْيَوْمَحَدِيدٌ(ق:22)
زعفران اور سياه مرچ كوسیسے پر گھس کر(مندرجہ بالاآیات معہ كلمات) لكهےاور مطلوب کے سر پر بيدارى کی صورت میں یا نیند میں سات مرتبہ گھما ئيں اگروہ مياں بيوى ہیں تواور كوئى دوسرا ہو جس کے پاس جانا ممكن نہیں تو مطلوب كا تصور کرکے اس پرسات مرتبہ گھما ئيں اورہربار سات مرتبہ ( اَللّٰهُ اَكْبَرْ )کہے اور اپنے پاس رکھے بے شك الله تعالى كى رحمت سے مطلوب آپ کے ساتھ ہو گا  اس عمل كو جمعرات کے  دن  طلوع  آفتاب کےوقت لكهنا  چاہیے.

Related Posts:

  • رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل رشتہ کے لیے ایک مجرب عمل اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہوتی ہو اور وہ چاہے کہ اچھی جگہ اور جلدی رشتہ ہو جائے تو وہ ضرورت مند تین ہزار تین س… Read More
  • مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل مطلوب کوطلب گار بنانے والا عمل قل ھو اللہ شریف کا درجہ زیل باموکل ورد اکتالیس دن تک عشإ کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کرپڑھیں خوشبو لگا کے باوضو  وقت مقر… Read More
  • ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں ہر وہ مرض جس کے علاج سے ڈاکٹر عاجز آچکے ہوں مثلا کینسر کالا یرقان تھیلیسمیاوغیرہ تو اللہ کے حکم سےان موذی امراض سے چھٹکارہ پانے کے لٸے ذیل کا مبارک ع… Read More
  • کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہو اگر کوٸی عزیز آپ کا ناراض ہویا میاں بیوی میں ناراضگی ہویا کوٸی افسر ناراض ہو یہ عمل محبت کی بجلی ہے محبت کے بڑے بڑے عملیات سے زیادہ کام دے جاتا ہےناج… Read More
  • عمل31 ال ان ون کسی کو اپنے مطیع اور تابع کرنا  1                  &… Read More

0 comments:

Post a Comment