اسلام علیکم واسطے رجوعات اور فتوحات کا اک نایاب عمل پیش کر رھا ھوں یہ عمل اسم بدوح کا ھےاور اک بات آپ کو واضح کردیتا ھوں بعض لوگ کھتے ھیں بدوح کسی جن کا نام ھےیہ بات غلط ھے یہ نامِ خدا ھے مگر یہ لفظ توریتی ھےاس کی معنی ھےکہ اللّہ بھت تعریف والا ھے اور جلالیت اس میں بھت ھے اور جو کوئی اس عمل کو روزانہ ایک ھزار ایک سو اکتالیس بار آگے پھیچے گیارہ گیارہ درود شریف چالیس دن تک پرھیز ھر قسم کا گوشت کچا پیاز لسن اور ھینگ کا کرے باقی جو چاھے کھا سکتا ھے انشااللّہ بے انتھا رجوعات اور فتوحات سے نوازہ جائے گا بعد چلہ عمل کو قابو میں رکھنے کہ لیئے اکتالیس مرتبہ ھمیشہ پڑھ لیا کرے اجازت عمل لازم ھے ورنہ رجعت کا خطرہے عزیمت یہ ھے (یَابدُوْحُ تَبَدَّّحْتََ بِالْبُدُّوْحِ وَالْبُدُّوْحُ فِیَّ بُدُّوْحِ بُدُّوْحِکَ یَابُدُّوْحَ)
یہ عمل اسم بدوح کا ھے
Related Posts:
اگر کسی سے کوئی بات منوانی ہو کسی آفیسر یا استاد یا مالکیا کسی بھی شخص سے اگر کسی سے کوئی بات منوانی ہو کسی آفیسر یا استاد یا مالکیا کسی بھی شخص سے تو اس کے پاس جانے سے پہلے وضو کریں اور راستے میں یہ دعا لا تعداد پڑھ… Read More
لاجواب عمل لاجواب عمل کسی بھی انسان سے اپنی بات منوانے کےلۓ مجرب و آزمودہ عمل طریقا/ اول و آخر ایک ایک دفعہ درود ابراھیمی اور درمیاں میں سورت فاطر کی آیت نمب… Read More
گھر سے جادو کا خاتمہ گھر سے جادو کا خاتمہ جس کو یہ شک ہو کے اس کے گھر کے اوپر جادو کے اثرات ہیں اور گھر میں نحوست اور بے برکتی چھائی ہوئی ہو تو اس کو چاہئے کہ پنسار کی د… Read More
آیات الکرسی کا خاص الخاص عمل آیات الکرسی کا خاص الخاص عمل ہر حاجت پوری ہوگی انشاءاللہ یہ عمل نوچندی جمعرات سے شروع کریں اور دن 12 بجے سے پہلے باوضو خوشبو لگا کر گھر سے دور کسی … Read More
بے پناہ روحانی ترقی کا مجرب ترین عمل ہے بے پناہ روحانی ترقی کا مجرب ترین عمل ہے اس وظیفہ کی مدد سے عامل کے اندر بے پناہ روحانی قوت اور باطنی ترقی پیدا ہو جائے گی اس کے علاؤہ کشف اور اسرا… Read More
0 comments:
Post a Comment