محبت کا ایسا جادو جو محبوب کے سر چڑھ کر بولے
اسلام و علیکم امید تمام گروپ کے ساتھی بالکل خیریت و آفیت سے ہوگے کافی مصروفیت کے بعد آج آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک ایسا عمل شیر کررہا ہوں جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر /بیوی کو دیوانہ بنا سکتے ہیں۔
ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کچھ زاتی مصروفیات کے سلسلے میں لاہور سے السلام آباد کا سفر کرنا ہو تو ایک دوست کی طرف رکنا ہوا تو انہیں کے ایک رشتے دار کا مسلہ تو جو کہ سنگین معملات کی شکل اختیار کرچکا تھا میاں بیوی میں لڑاءی اور میاں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی تیاری کر رہا تھا تو میرے دوست نے درخواست کی کہ اس کے والدین بوڑھے اور ضعیف ہوچکے ہیں اپنا خرچہ بڑی مشکل سے چلتا ہے تو بیٹی کو گھر میں کیسے بٹھاءے گے لہذا آپ کچھ ایسا کر دے کے طلاق نہ ہو اور اس لڑکی کی حالت زار کو دیکھتے ہوءے پہلے ہی ترس ارہا تھا تو میں نے کل دوبارہ تشریف لانے کو کہا رات کو بیٹھ کر اپنا مخصوص عمل پڑھا اور اپنی روحانی مخلوق سے مشاورت کرنے کے بعد میں نے تین طلسم تیار کردءے اور صبح ان کے آنے کے بعد وہ طلسم ان کو تمھادءے اور طریقہ استعمال بھی بتا دیا یہ سب دینے کے بعد میں اپنے کام کے سلسلے میں نکل پڑا اور تین دن بعد واپسی اپنے دوست کی طرف ہوءی جاتے ہی یہ خبر سننے کو ملی کہ طلاق معاملہ تو دب چکا ہے اور میاں اپنی بیوی کو بھی لے کر جاچکے ہیں بس وہ یہ کہہ رہے تھے کے طلاق بھی نہیں دے گےجانے بھی نے دے گے اس سے بدلہ لے گے پہلی خبر نے کانوں میں رس گھولا چلو شکر ہے اس کریم کی زات کا جس نے مجھے خیر کا کام کرنے کی توفیق دی پر دوسری خبر سے دل بوجھل بھی ہوا پر اللہ سے اس کے حالت کو بہتر کرنے کی دعا کی اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو ایک خاص عمل بتایا جو کے کسی بھی میٹھے مشروب پر دم کرکے محبوب کو کھلا دیا جاءے تو وہ اپنے طالب کی محبت یوں دیوانہ ہو گا جیسے لیلٰی کی محبت میں مجنوں تھا تو میں نے پورے عمل کی ترتیب اس کو بتا دیا اور دوسرے دن وہاں سے واپس اپنے گھر کی راہ لی ۲ ہفتے پہلے ہی دوست کا فون آیا تھا کے وہ عمل محبت پیدا نہیں کرتا بلکے جادو کر دیتا محبوب پر کے دل گہراءیوں سے طالب کی محبت میں فنا ہوجءے اس کے بقول لڑکی اب میاں کے ساتھ ایک بہت ہی اچھی زندگی کا آغاز کر چکی ہے اس کا میاں جو ہر وقت اس کو تکلیف دینے کے بارے میں سوچتا رہتا تھا اب ہر وقت اسی طاق میں لگا رہتا کہ وہ کیسے اپنی بیوی کے لیے راحت کا ساماں باندھ سکے تو ایسی خواتین جو ایسے معملات میں مبتلا ہے یا محبوب کو حاصل کرنے کی متلاشی ہیں تو وہ اس عمل کو ضرور کریں تاکہ آپ کی محبت کا جادو محبوب کے سر چڑھ کر بولے تو آتے ہیں عمل کی طرف۔
ایک بوتل جام شریں یا کوءی مشروب جو اپ کے محبوب کو پسند ہو بازار سے خرید لے عصر کی نماز کے بعد درج زیل عمل کو اس بوتل پر دم کردیا کرے اور روزانہ اپنے شوہر /بیوی/محبوب کو اسی میں سے کچھ نہ کچھ پلادیا کرے بوتل ختم ہونے پر دوبارہ بازار سے خرید لیں انشاء اللہ ایک بوتل بھی ختم نہ ہونے پاءے گی محبوب کے تیور آپ کو بدلتے نظر آنا شروع ہوجاءےگے تین بوتل سے زیادہ کرنے کی کبھی بھی ضرورت نہیں پڑی ۔
عمل کی عبارت
اجب یا رفتمایل یا جبرایل یا ودود بحق یا بدوح
عمل کی تعداداور طلسم: عمل کی تعداداور طلسم کے لیے انباکس کرےتاکہ عمل چور اس پوسٹ کو چوری کرکے اپنے نام سے نہ شاءع کر دیں۔
عمل میں کسی قسم کا کوءی شرک نہیں اور نہ ہی کو شرکیہ الفاظ اس میں موجود ہیں اس لیے پوسٹ پر فضول کفر کے فتوٰ ی جات دینے سے گریز کرے ،فضول قسم کی بکواس کرے کی اپنی تربیت کا پتہ نہ دیں اور نہ ہی کسی کو بدظن کرے اپکا دل مطمن ہو تو عمل کرے

0 comments:
Post a Comment