کند زہنی
جس بچے کا زہن کند ہو یا پڑھنے سے جی چراتا ہو یاکہے کہ میرا پڑھنے کو جی نہیں چاہتا . یا کسی کو نسیان کی بیماری ہو. انشاُاللہ اس عمل سے زہن تیز ہو جائے گا اور رغبت علم پیدہ ہو گی.
نئے چاند کے پہلے بدھ سے طلوع آفتاب کے وقت 21 دن تک روزانہ چینی کی طشتری (پلیٹ) پر زعفران سے یا عام سیاہی سے لکھ کر اور عرق گلاب یا پانی سے دھو کراس بچہ کو پلا دیں
عمل.
سورہ الم نشرح مع بسم اللہ پوری لکھیں.

0 comments:
Post a Comment