Thursday, October 10, 2013

Low Blood Pressure (Get rid of pressure)


Get completely free from pressure: The pressure patients take two leaves that have white wash it thoroughly with water and chewing well take on an empty stomach, it will be normal lubldprysr., This is our time-tested method.
To phnsyun beneficial for treating abscesses on the body: the body and beneficial for treating abscesses phnsyan spots or stains, with white leaves and water into it and boil it in water nhalyn 'Leaves boiled down roughly half kg body itching in a bucket even if it is very useful. process to repeatedly.





لو بلڈپریشر سے نجات بالکل مفت:جن مریضوںکا بلڈپریشر لو ہو وہ سفیدے کے دو پتے لے کر اُسے پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور اسے نہار منہ اچھی طرح چبا لیں‘ اس سے لوبلڈپریشر نارمل ہوجائے گا۔ یہ ہمارا آزمودہ طریقہ ہے۔
جسم پر پھوڑے پھنسیوں کیلئے: جن کے جسم پر پھوڑے پھنسیاں ہوں یا داغ دھبے ہوں‘ سفیدے کے پتے لے کر اسے پانی میں ابالیں اور پانی چھان کر نہالیں‘ پتے تقریباً آدھ کلو ایک بالٹی میں ابالیںا گر جسم پر خارش ہو تو اس سے بھی بہت فائدہ ہوتا ہے۔ عمل بار بار کریں۔

Related Posts:

  • جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے..... رس لیموں پانچ گرام سرکہ پانچ گرام لہسن کا پانی پانچ گرام پانی بیس گرام ان سب کو مکس کر کے یکجان کر لے اور تیل … Read More
  • حب مقوی خاص حب مقوی خاص عقرقرحا 10 گرام جنسنگ بوٹی 10 گرام ریگ ماہی 10 گرام جند بدستر 10 گرام زعفران 10 گرام شنگرف مدبر 10 گرام جائفل مغز 10 گرام اجوائن خراسانی … Read More
  • قبض..گیس.. ضعف جگر... عظم کبد... گردوں کی سوجن رکاوٹ.. پیشاب کی رکاوٹ مثانہ کی خرابیاں یہ نسخہ و ترکیب عرصہ 40 سال سے ہمارا خاندانی معمول مطب ہے.. ویسے بهی بہت سے اطباء کرام اس نسخہ سے واقف ہیں... .... اجزاء ترکیبی... میگنیشیا سالٹ.....… Read More
  • Cancer ka Ellaj اسلام علیکم کینسر‘ ہیپاٹائٹس‘ رسولی‘ ٹی بی اور دوسرےموذی امراض کیلئے میرا تجربہ شدہ قرانی عمل ٭ اول و آخر گیارہ‘ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ٭ ب… Read More
  • نسخہ برائے امساک و انتشار ہوالشافی. نسخہ برائے امساک و انتشار. شنگرف دوتولہ مدبر در تھوم دوتولہ. زعفران اتولہ. کشتہ سفید اتولہ. لونگ اتولہ. دار چینی اتولہ. جلوتری اتولہ. جائفل… Read More

0 comments:

Post a Comment