Monday, October 21, 2013

ہر ضرورت فوری حاصل کریں


ہر ضرورت فوری حاصل کریں  
فرمایا کہ میں نے جنگل میں کئی بار سفر کیا ہے اور دیکھا کہ قافلے میں کچھ کمزور لوگ ہیں ان کے پاس سواری نہیں ‘ تو میں نے انسان یا کسی بزرگ کی شکل میں آکر انہیں یَاقَادِرُ یَانَافِعُ کا بتایا تو اللہ پاک نے ان کی ضرورتیں پوری کیں۔ ان کو پانی میسر ہوا انہیں غذا میسر ہوئی ان کو رہائش میسر ہوئی اور ان کو اچھی چھاؤں میسر ہوئی

Related Posts:

  • ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم ڈیپریشن اور ٹینشن اور وھم کاروحانی علاج لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم  100بار صبح کی نماز کے بعد اورعشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھ کر پان… Read More
  • اعلاج مریض کے لیے اعلاج مریض کے لیے جادو اور جنات اور برے اثرات کودورکرنےکیلئےمجرب عمل اول آخر درود شریف 7بار سورۃ مؤمنون کی آخری 4آیات افحسبتم سےختم سورۃ تک 7بار پڑھن… Read More
  • گھر سے لڑائی جھگڑا ختم گھر سے لڑائی جھگڑا ختم اول آخر درود شریف 3بار سورۃ توبہ کی آخری دو آیات 313بارپڑھکردعاءحب کیلئے اور پانی پر دم کرکے پلائیں ان شاءاللہ گھر میں سے لڑائ… Read More
  • امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے امتحان میں اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے اول آخر درود شریف 11بار یاحی یاقیوم بحق لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین 21 بار یہ عمل صبح کی نماز کے ب… Read More
  • اولاد فرمان السلام علیکم اولاد فرمان بردارنمازی اورپڑھائی پرشوق لگائے اول آخر درود شریف 3بار یاعلیم 211بار بعد میں مغرب پڑھکر پانی پر دم کرکے سونے سے پہلےبچوں کو… Read More

0 comments:

Post a Comment