کند ذہنی دور کرنے کیلئے
1۔ گائے کا دودھ پلانے میں باقاعدگی کریں‘ چھوٹی سبز الائچی اور چٹکی بھر پسی ہوئی دار چینی چبا کر نیم گرم دودھ گائے کے ہمراہ لیں تو اور بہتر ہے۔
2۔ ہرنولی کے پتے سایہ میں خشک کریں‘ سفوف بنائیں4 گرام خوراک صبح و شام ایک پاؤ گرم دودھ سے دیں‘ نہایت مفید نسخہ ہے۔3۔ سونف+ مصری (ہر ایک چھ ماشہ) ‘ 7 عدد بادام ساتھ پیس لیں‘ رات کے وقت ملا کر نیم گرم دودھ سے لیں۔ اس کے بعد پانی ہرگز نہ پئیں۔40روز استعمال کریں‘ نہایت مجرب نسخہ ہے۔4۔ باریک سفوف دارچینی صبح و شام دو دو ماشہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
5۔برگد کے تازہ و نرم چھلکے سایہ میں خشک‘ باریک پیس کر کپڑچھان کریں‘ نصف حصہ چینی ملائیں۔ چھ چھ ماشہ صبح و شام گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔

0 comments:
Post a Comment