Wednesday, October 23, 2013

ہر حاجت پوری ہو

                                                                        ہر حاجت پوری ہو
اپنے مقصد کیلئے چار رکعت نماز پڑھیں ۔ طریقہ نماز: چار رکعت دو دو کرکے پڑھیں اور ہر مرتبہ سورۂ فاتحہ کے بعدسورۂ آل عمران کی پہلی دس آیتیں اور سورۂ حشر کی آخری چار آیات تلاوت کرنی ہیں۔ ایک شخص کے کان میں کلنی جس کو بعض لوگ چچڑی بھی کہتے ہیں‘گھس گئی تھی اور وہ بہت پریشان تھے کہ اب کیا کیا جائے۔ اس نے تھوڑا سا زمزم لیکر اس پرشروع کی دس آیتیں سورۂ آل عمران اورسورۂ حشر کی آخری چار آیتیں پڑھ کر اس پر دم کرکے پی لیا۔ پانی کا پیٹ میں اترنا تھا کہ وہ کلنی کان سے نکل آئی۔
سورۂ حشر کی آیت21تا24 تک سفیدپلیٹ پر لکھ کرآب باراں سے دھو کر پینے سے ذکاوت اور فطانت بہت زیادہ ہوجاتی ہے اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا درد ہو کسی بھی عضو میں ہو باوضو اس کے پڑھنے سے دفع ہوجاتاہے

Related Posts:

  • کایاا پلٹ جائے گی کایاا پلٹ جائے گی عمل: 11 مرتبہ درود شریف 313 مرتبہ سورہ عبس 11 مرتبہ درود شریف تنہائی میں پڑهیں 11 دن تک پانی کی بوتل ساته رکهیں پڑهکر پانی کی بوت… Read More
  • Ayat Raziq Read More
  • Namz-e-Fajar Read More
  • Daste Gaib Read More
  • یا غیاث یا غیاث یہ عمل تاثیر میں عقلوں کو حیران کرنے والا ہے جو حضرات عمل کرتے ہیں اور ناکامی کا شکوہ کرتے ہیں یا اثر ظاہر تو ہوتا ہے مگر بہت مختصر یا کسی عم… Read More

0 comments:

Post a Comment