Wednesday, October 23, 2013

یرقان

                                                                یرقان

1۔گنے کا رس پئیں۔2۔ زردگاجر کا جوس مصری ملا کر چند روز استعمال کریں۔ 3۔ پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں۔
4۔مولی اور لیموں کا استعمال کریں۔5۔کھیرا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ 6۔ایک تولہ سونف آدھ سیر پانی میں کھرل کرکے پن چھان کر پلائیں۔7۔ مولی کے سبز پتوں اور شاخوں کا پانی 8 تولہ ‘ شکر دو تولہ ملا کر روزانہ پلائیں۔ یہ عمل منہ نہار کرلیا جائے۔8۔ ڈھاک کے پھولوں کو جوش دینے سے جو رنگ نکلتا ہے اس میں کرتہ رنگ کر پہن لیں۔ یرقان دور ہوجائےگا۔9۔برگ کاسنی سبز کا پانی بنا کر شربت بزوری میں ملا کردیں۔

Related Posts:

  • نسخہ برائے ممسک و مقوی ہوالشافی. نسخہ برائے ممسک و مقوی. نمبر1 شنگرف دوتولہ. زعفران اتولہ. عقرقرحہ اتولہ. تریاق مدبر اتولہ. خولنجاں پانچ تولہ. لونگ پانچ تولہ. جائفل پانچ تو… Read More
  • قبض کا خاتمہ قبض کا خاتمہ .. یہ نسخہ میرے استادہ محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی سوہدری صاحب کا ہے اور میرا آزمودہ ہے اک بھائی کی فرمائش پر شیئر کیا جا رہا ہے ا… Read More
  • جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے جوؤں اور لیکھوں کے خاتمے کے لیئے..... رس لیموں پانچ گرام سرکہ پانچ گرام لہسن کا پانی پانچ گرام پانی بیس گرام ان سب کو مکس کر کے یکجان کر لے اور تیل … Read More
  • مقوی دماغ واعصاب مقوی دماغ واعصاب مغزبادام مغز تربوز مغز خربوزہ مغزتخم خیارین مغز پستہ مغزفندق چھوٹی الائچی بھمن سفید اسطخدوس کشنیز برھمی بوٹی ھرایک بیس گرام کشتہ مر… Read More
  • ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺕﯿﺯﺍﺏﯿﺕ ﮐﯿﻟﺊﮯ ﺑﺎﺩﯾﺍﻥ )ﺳﻮﻧﻒ( ﮐﺍ ﺳﻔﻮﻑ ﺍﯾﮏ ﮔﺭﺍﻡ ﺻﺒﺢ‘ ﺩﻭﭘﮩﺭ‘ ﺷﺎﻡ ﭘﺍﻥﯽ ﮐﮯ ﮨﻣﺮﺍﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﻣﻒﯿﺩ ﮨﮯ۔ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﺗﻞﯽ ﮨﻭﺉﯽ ﺗﺮﺵ ﺍﻭﺭ ﺛﻖﯿﻝ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺱﮯ ﭘﺭﮨﯿﺯ ﮐﺭﯾﮟ۔ ﺑﺮ… Read More

0 comments:

Post a Comment